Advertisement

English to Urdu Translation

cult found in 25 words.
1.Cultn.
پوجن۔ پرستش۔ عبادت۔ اپاسنا
Noun
مَسلَک ۔ مَذہبی پَرَستِش کا نِظام ۔ ایسا فِرقہ جِس کے اراکین ایک ہی عقیدے کو مانتے ہوں ۔
2.CultchNoun
کَستُورا مَچھلی ۔ صَدفہ مَچھلی کے اَنڈے ۔ گھونگے ۔ اِن اَنڈوں کے لیے بطور بِستَر اِستعمال ہونے والے پَتھّر ۔
3.CultigenNoun
نامعلُوم جِنس کا کاشتہ پودا ۔
4.Cultimatev. a.
1. جوتنا۔ ہل چلانا۔ کاشت کرنا۔ تردد کرنا۔ قلبہ رانی کرنا۔ زراعت کرنا۔ بونا۔ جوتنا
2. سدھارنا۔ سادھنا۔ ٹھیک کرنا۔ شائستہ کرنا۔ تربیت یا تہذیب دینا
3. کوشش کرنا۔ سعی کرنا۔ پالنا۔ پوسنا۔ پرورش کرنا
4. کھیتی کرنا۔ پیدا کرنا۔ اپجنا
5.CultivableAdjective
قابلِ کاشت ۔ قابلِ زراعت ۔ قابلِ جوت ۔
6.Cultivable landاراضی قابلِ کاشت ۔
7.CultivarNoun
ایک قِسم کا جِسمِ نباتی جو پیدا کیے جانے کے بعد صِرف کاشت کَرنے سے باقی رہ سَکتا ہے ۔
8.CultivateVerb
زراعت کَرنا ۔ کھیت جوتنا ۔ جوتنا ۔ زمین پَر ہل چلانا ۔ قَلبہ رائی کَرنا ۔
Verb
زمين کاشت کرنا ۔ کاشت کاری کرنا ۔ زراعت کرنا ۔ کھيتی باڑی کرنا
9.Cultivatedadj.
تربیت یافتہ۔ مہذب۔ شائستہ
Adjective
مَزروعہ ۔ کاشتَہ ۔ کاشت کَردہ ۔ مُتمدَّن ۔ مُہَذَّب ۔ کاشت شُدہ ۔
Adjective
کاشتہ
10.Cultivationn.
1. جوت۔ ہل واہی۔ کھیتی۔ کھیت کیار۔ کھیتی باڑی۔ کشت کاری۔ زراعت۔ قلبہ رانی
2. تعلیم۔ تربیت۔ تہذیب
3. سدھار۔ بہتری۔ تعلیم۔ تربیت۔ اصلاح
4. پیداوار۔ پیداواری
کلٹی ويشن ۔ زراعت ۔
Noun
زراعت ۔ کاشت ۔ فلاحَت ۔ سعی ۔ کوشِش ۔ پَرورِش ۔ جوت ۔ نشو و نُما ۔ اِصلاح ۔
Noun
کاشت ۔ کاشت کاری ۔ کھيتی باڑی
11.Cultivatorn.
Noun
کاشتکار ۔ مزارع ۔ کِسان ۔ کاشت کار ۔ ناگر ۔ ہل ۔ قَلبہ ۔
Noun
کاشتکار ۔ کسان ۔ مزارع ۔
Noun
زراع ۔ مشینی بل ۔ جِس میں سپرِنگ پر تیز اور گول پھل لگے ہوتے ہیں ۔
12.Cultivatorsn.
Noun
کاشتکار ۔ مزارع ۔ کِسان ۔ کاشت کار ۔ ناگر ۔ ہل ۔ قَلبہ ۔
Noun
کاشتکار ۔ کسان ۔ مزارع ۔
Noun
زراع ۔ مشینی بل ۔ جِس میں سپرِنگ پر تیز اور گول پھل لگے ہوتے ہیں ۔
13.CultrateAdjective
جتو نُما ۔ دھاری والا ۔ پتّے کی طرح نوک دار ۔
14.Cultsn.
پوجن۔ پرستش۔ عبادت۔ اپاسنا
Noun
مَسلَک ۔ مَذہبی پَرَستِش کا نِظام ۔ ایسا فِرقہ جِس کے اراکین ایک ہی عقیدے کو مانتے ہوں ۔
15.Culturaladj.
کاشت کاری کے متعلق۔ فلاحتی۔ تہذیبی۔ ثقافتی
Adjective
تَہذیبی ۔ ثقافتی ۔ کَلچَر کا ۔ تَمدَّن کا ۔ کَلچر کے مُتعلّق ۔ تعلیمی ۔ فلاحتی ۔ کَلچری ۔
16.Cultural anthropoiogyNoun
ثقافتی اِنسانیات ۔ تَمَدّنی بَشَریات ۔ ثقافتی بَشَریات ۔ تغیّر پذیری ۔ اِنسانی معاشروں کی اِبتدا ۔
17.Cultural lagNoun
عمرانیات ۔ بشریات ۔ ثقافتی تَفرُّق ۔ ایک ہی تَمَدَّن کے مُختَلِف ثقافتی شُعبوں کے دَرمیان اِرتقائی دَرجات کا بیّن فَرق ۔
18.Culturen.
زراعت۔ فلاحت۔ کاشت۔ پرورش۔ پیداوار۔ کھیتی۔ جراثیم پروردہ۔ فصل جراثیم۔ تہذیب۔ تربیت۔ ترقی (ذہنی)
Noun
ثقافَت ۔ تَہذیب ۔ کَلچَر ۔ کاشت ۔
Noun
تہذيب ۔ تمدُن ۔ ثقافت ۔
Noun
کَشت ۔ مَصنُوعی واسطوں پر خُورد جِسمیوں کا بَننا
n.
1. جوت۔ ہل واہی۔ کھیتی۔ کھیت کیار۔ کھیتی باڑی۔ کشت کاری۔ زراعت۔ قلبہ رانی
2. تعلیم۔ تربیت۔ تہذیب
3. سدھار۔ بہتری۔ تعلیم۔ تربیت۔ اصلاح
4. پیداوار۔ پیداواری
کلٹی ويشن ۔ زراعت ۔
Noun
زراعت ۔ کاشت ۔ فلاحَت ۔ سعی ۔ کوشِش ۔ پَرورِش ۔ جوت ۔ نشو و نُما ۔ اِصلاح ۔
Noun
کاشت ۔ کاشت کاری ۔ کھيتی باڑی
19.Culture shockNoun
ثقافتی صَدمہ ۔ ثقافتی بُحران ۔ سماجی ماحول میں کسی بڑی تَبدیلی سے پیدا ہونے والی رُخ گَردانی ۔
20.Culturedadj.
تربیت یافتہ۔ تربیت شدہ
Adjective
مُہَذَّب ۔ مُتمَدَّن ۔ روشَن خیال ۔ پَروَردہ ۔ تَربیت یافتہ ۔ تَربیت شُدہ ۔
n.
زراعت۔ فلاحت۔ کاشت۔ پرورش۔ پیداوار۔ کھیتی۔ جراثیم پروردہ۔ فصل جراثیم۔ تہذیب۔ تربیت۔ ترقی (ذہنی)
Noun
ثقافَت ۔ تَہذیب ۔ کَلچَر ۔ کاشت ۔
Noun
تہذيب ۔ تمدُن ۔ ثقافت ۔
Noun
کَشت ۔ مَصنُوعی واسطوں پر خُورد جِسمیوں کا بَننا
21.Cultured pearlNoun
کَشت موتی ۔ کَلچَر موتی ۔ مَصنوعی طریقے سے بنایا گیا موتی ۔
22.CulturelessAdjective
غیر مُتمَدَّن ۔ غیر تَربیت یافتہ ۔ بے تَہذیب ۔ غیر مُہَذَّب ۔
23.Culturesn.
زراعت۔ فلاحت۔ کاشت۔ پرورش۔ پیداوار۔ کھیتی۔ جراثیم پروردہ۔ فصل جراثیم۔ تہذیب۔ تربیت۔ ترقی (ذہنی)
Noun
ثقافَت ۔ تَہذیب ۔ کَلچَر ۔ کاشت ۔
Noun
تہذيب ۔ تمدُن ۔ ثقافت ۔
Noun
کَشت ۔ مَصنُوعی واسطوں پر خُورد جِسمیوں کا بَننا
24.Culturingn.

25.Culturistn.
فلاح۔ زراع۔ ہامئی تہذیب
Noun
حامی ثقافت ۔ کاشتکار ۔ کِسان ۔ زراع ۔ فلّاح ۔ حامی تَہذیب ۔
cult found in 25 words.

English and Urdu Alphabets

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones