English to Urdu Translation
| cut%20down found in 47 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
| 1. | Cadmean | Adjective کيڈمَس سے منسُوب ۔ قَديم يُونان کا افسانوٰی شہزادَہ ۔ |
| 2. | Cadmium | Noun سفید رنگ کا ایک دھاتی عنصر جو برقی ملمع کاری کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ Noun (کیمیا) ايک سَفيد نَرَم اور لَچَکدار دھات ۔ |
| 3. | Caecostomy | Noun آنت کے مُنہ کو کھولنے کا طَریقَہ ۔ بَند مُنہ کو سَرجَری کے ذَریعے شَگَاف کَر کے کھول دَیتے ہَیں اور مَصنُوعی سا بَنا دَیتے ہَیں |
| 4. | Case system | Noun طَريقِ اِستَقرائی ۔ قانُون کی تَعليم کا اِستَقرائی طَريقَہ ۔ |
| 5. | Caseation | Adjective, Latin جُنبیت ۔ نَرَم پَنیر نُما مادّے کا بَننا ۔ مَثلاً تَپ دَق میں |
| 6. | Cassation | n. ابطال ۔ منسوخی ۔ تنسیخ Noun (موسيقی) ۔ فَراقيہ گيت ۔ بَھاٴوٴ ۔ |
| 7. | Cast on | Verb بُنائی ۔ دھاگے کے حَلقوں کا ایک سِلسِلَہ بنانا ۔ |
| 8. | Catamenia | n. حیض ۔ کپڑے ۔ پھول ۔ نہانی ۔ نہانی کی بیماری ۔ میلا سر ۔ ایّام |
| 9. | Catatonia | Noun غَشی ۔ سَکتہ ۔ پراگندہ ذہنی ۔ Noun بدحواسی ۔ زوال ذہنی ۔ ایک ایسی ذہنی بیماری جِس میں سطح) کو بالکُل ٹھیک ٹھیک ناپنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| 10. | Caten | Noun زنجیر ۔ وہ خم جو ایک ڈھیلی زنجیر کو دو نُقطوں پر لٹکانے سے بنے ۔ |
| 11. | Catena | Noun زَنجیر ۔ سِلسلہ متواصل ۔ مسلسل ۔ |
| 12. | Cation | Noun ( طبعی کیمیا) منفیری رواں۔ مثبت برق پارا۔ آزاد ہونے والا جُز۔ Noun مُثبت آئن جو منفی برقیرے کی طرف حرکت کرتا ہے۔ |
| 13. | Caudation | Noun دُم داری۔ دُم چھلا رکھنے کی حالت۔ |
| 14. | Causation | n. فعل یا کرتا ہونا یا بننا ۔ تسبیب Noun وجہ ۔ عناد تحریک ۔ |
| 15. | Caution | v. a. چیتن کرنا ۔ چانا ۔ سُچیتا کرنا ۔ جتانا ۔ خبردار کرنا ۔ ہوشیار کرنا ۔ کان کھولنا ۔ متنبہ کرنا n. 1. ہوشیاری ۔ خبرداری ۔ چیتنتا ۔ چوکسی ۔ احتیاط ۔ سرت ۔ ساو دھانی 2. تاکید ۔ ہدایت ۔ حکم ۔ آگیا 3. چیتاؤنی ۔ جتاؤ ۔عبرت ۔ تنبیہ 4. ضامنی ۔ کفالت ۔ آڑ Noun انتباہ۔ ہدایت۔ ہوشیاری۔ Noun احتیاط ۔ خبرداری ۔ تنبیہ ۔ آگاہی ۔ |
| 16. | Cessation | n. انت ۔ اخیر ۔ اتمام ۔ توقف ۔ ٹھہراؤ ۔ انقطاع حرکت Noun خاتمہ۔ اختتام۔ روک۔ Noun خاتمہ ۔ اختتام ۔ |
| 17. | Cetane | Noun ایک بے رنگ مادہ۔ روغنی رقیق مادہ۔ |
| 18. | Chasten | v. a. 1. ٹھیک یا درست کرنا ۔ سدھارنا ۔ گوشمالی دینا ۔ تادیب کرنا ۔ سزا دینا 2. نفس مارنا ۔ اندری بس کرنا ۔ تپ یا تپشیا کرنا ۔ جوگ سادھنا Verb تزکیہ کرنا۔ مُتعدل کرنا۔ منضبط کرنا۔ |
| 19. | Check-out time | Noun وہ مقررہ وقت جس سے پہلے ہوٹل کا کمرہ خالی کر دینا چاہیے۔ |
| 20. | Chidden | v. a. ڈاٹنا ۔ جھڑکنا ۔ سرزنش کرنا ۔ ملامت کرنا ۔ گھڑکی دینا Verb بُرا بھلا کہنا۔ لعنت ملامت کرنا۔ ڈانٹنا۔ |
| 21. | Chitin | Noun صُلبین۔ قاطین۔ کائیٹن۔ Noun قاطین ۔ وہ نامیاتی مادّہ جو کیڑوں مکوڑوں کے پروں اور اِن کے باہِر کے سخت خول کی اصل ہے ۔ |
| 22. | Chiton | Noun تنگ جامعہ۔ مرد و عورت کے لیے چست لباس۔ |
| 23. | Chthonian | Adjective زیر زمین۔ زمین کی تہ کے باشندے۔ |
| 24. | Chutney | Noun چٹنی۔ پاک و ہند کی ایک مسالے دار چاشنی۔ |
| 25. | Citation | n. 1. طلبی ۔ بلاؤ ۔ اطلاع نامہ ۔ دستک ۔ دستک طلبی ۔ سمن 2. قول ۔ مقولہ Verb نظیر ۔ نظیر لانا ۔ حوالہ ۔ حوالہ دینا ۔ Noun سمن۔ طلبی۔ حوالہ۔ |
| cut%20down found in 47 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.