English to Urdu Translation

cut%20off found in 12 words.
1.Caitiffn.
حرام زادہ ۔ پاجی ۔ پجوڑا
adj.
کمینہ ۔ پاجی
Noun
ذَليل ۔ بَدبَخت و بَدحال ۔
2.Cast offNoun
کِسی مسودے کے بارے میں یہ اندازہ لگانا کہ چھپ کر وہ کِتنے صفحات میں آۓ گا ۔
3.CatawbaNoun
اَنگُوری شَراب ۔ اَنگور ۔ سَفید شراب ۔
4.Causativeadj.
علتی ۔ متعدی ۔ کارگر ۔ کرتا ۔ کرن ہار ۔ سکرمک
Adjective
باعث ہونے والا۔ بطور سبب۔ عامل اثر کرنے والا۔
Adjective
موثر ٹھہرانے والا ۔ وجہ قرار پانے والا ۔ تحریک دینے والا ۔
5.Cited aboveVerb
برحوالہ بالا ۔ محولا بالا ۔
6.CitifyVerb
شہری طریقے۔ فیشن اختیار کرانا۔
7.CoactiveAdjective
متحدہ طور پر سرگرم عمل۔
8.Codifyv. a.
قانونون کی ترتیب کرنا
Verb
قانون مدون کرنا۔ تلخیص کرنا۔ قوانین کی ترتیب کرنا۔
Verb
قانون کی تدوین کرنا ۔ قانون مدون کرنا ۔ مجموعی قوانین مرتب کرنا ۔
9.CogitativeAdjective
غور و فکر کی قُوّت سے منصف۔ دھیانی۔ متفکَرانہ۔
Adjective
متفکرانہ ۔
10.Costiveadj.
بندھا ۔ قابض ۔ اڑ کرنے والا
Adjective
قبض کی شکایت رکھنے والا ۔ مریض قبض ۔ بخیل ۔ کنجوس ۔
11.Cut offNoun
الگ کرنا۔ علیحدہ کرنا۔ بند کرنا۔
12.CutupNoun
نقال۔ نقلچی۔ مسخرا۔
cut%20off found in 12 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.