Advertisement

English to Urdu Translation

cut found in 59 words & 3 pages.
  1    2    3    Next
1.Cutn.
1. چیرا۔ چرکہ۔ زخم۔ کٹاؤ
2. کاٹ۔ قتلا۔ ٹکڑا۔ چھانٹ۔ پارچہ۔ کرچ
3. کاٹ۔ کٹاؤ۔ نالہ۔ دھار۔ دھارا۔ نہر
4. کھدی ہوئی تصویر۔ نقاشی۔ کندہ تصویر
5. کاٹ۔ تراش
6. بیونت۔ تراش۔ قطع
v.n.
1. کٹنا۔ کترنا۔ تراشنا
2. کترا جانا۔ کٹنا۔ کٹ جانا۔ بٹنا۔ جدا ہونا۔ الگ ہونا۔ علیحدہ ہو جانا
3. تراشنا۔ کاٹنا
4. بھاگنا۔ بھاگا جانا۔ چمپت ہونا۔ تُڑا بھاگنا
v. a.
1. کاٹنا۔ جدا کرنا۔ قلم کرنا
2. کاٹنا
3. کترنا۔ کاٹنا۔ چھانٹنا۔ قلم کرنا
4. بدھیا کرنا۔ خصی کرنا۔ اختہ کرنا
5. کھودنا۔ نقش کرنا۔ چنھ ڈالنا۔ روپ بنانا۔ شکل دینا
6. کاٹ لینا۔ منہا کرنا۔ مجرا یا وضع کرنا۔ کمتی کرنا
7. چاک کرنا۔ چھیدنا۔ بیندھنا۔ گودنا۔ کاٹنا۔ پھاڑنا۔ ٹکڑے کرنا۔ جی میں گھاؤ یا زخم ڈالنا
8. کٹ ہونا۔ کٹی ہونا
2. ٹکڑے اڑانا۔ دھجیاں یا پرخچے بکھیرنا
2. کم کرنا۔ گھٹانا۔منہا کرنا
2. چھانٹنا۔الگ کرنا۔ دور کرنا۔ باہر کرنا
3. بڑھ نکلنا۔ سبقت لے جانا
2. بات کاٹنا۔ قطع کلام کرنا۔ بند کرنا۔ روکنا
Verb
جُدا کرنا۔ چیرنا۔ گھاوٴ ڈالنا۔
2.Cut a caperچال بازِياں يا چالاکِیاں دِکھانا ۔
3.Cut a figureAdjective
بُری يا بھَلی صُورَت ميں ظاہِر ہونا ۔ ظاہِر ہونا ۔ نَمُودار ہونا ۔ سامنے آنا ۔
4.Cut a swathاپنی شان یا اپنے کمال کا مظاہرہ کرنا ۔
5.Cut downVerb
گھٹانا۔ کم کرنا۔ ہلاکت۔
6.Cut glassNoun
نقشین گلاس۔ کٹ گلاس۔ سجاوٹ والا شیشہ۔
7.Cut inVerb
بیچ میں دخل دینا۔ بول پڑنا۔ شامل ہونا۔
8.Cut loose, let looseآزاد کرنا ۔ چھوڑنا ۔ آزادانہ طور پر مزے اُڑانا
9.Cut of one s jibNoun
(بول چال) کِسی کی مَجمُوعی وَضَع / شَکَل و صُورَت ۔
10.Cut offNoun
الگ کرنا۔ علیحدہ کرنا۔ بند کرنا۔
11.Cut one's wisdom teethبَلوغَت کو پَہُنچنا ۔
12.Cut one's own throatاپنے ہاتھوں اپنی بربادی کا سامان کرنا ۔ اپنے پاوں پر آپ کلہاڑی مارنا ۔
13.Cut one, s teeth onکسی کام یا زندگی کی عملی ابتدا ۔
14.Cut outVerb
قطع کرنا۔ کاٹ کر الگ کرنا۔ جُدا کرنا۔ کٹنی ۔ ایک آلہ جو بعض حالات میں خود بخود اور سہ مائلہ ۔
15.Cut someone's throatکسی کا گلا کاٹنا ۔ کسی کو شدید نقصان پہنچانا ۔ کسی کی بربادی کا سامان کرنا ۔
16.Cut the gordian knotNoun
کِسی پیچیدہ مَسلے کو جوانمَردی اور جَلدی سے حَل کَرنا ۔
17.Cut throatNoun
قاتل۔ گردن مار۔ گلا کاٹنے والا شخص۔
18.Cut-and-driedAdjective
پہلے سے مقرر۔ تازگی سے محروم۔ گھڑی گھڑائی۔
19.Cut-grassNoun
کٹیلی گھاس۔ جن کے نکیلے پتّوں سے جسم میں خراشیں پڑ جاتی ہیں۔
20.Cut-pileNoun
مخمل اور پلش بُننے کا طریقہ ۔ کپڑے کی بُنائی کے وقت سطح کے اُوپر دھاگے کے حلقے چھوڑ دیے جاتے ہیں جِنھیں بعد میں کاٹ کر کھول دیا جاتا ہے ۔
21.Cut-rateAdjective
کم شرح۔ عام قیمت سے کم قیمت پر بیچا ہوا۔
22.Cut-spiritsNoun
وِسکی اور برانڈی وغیرہ میں پانی مِلا کر اِس کی تندی کو کم کرنا ۔
23.Cutaneousadj.
کھال کا۔ جلدی۔ جلد کے اوپر کا
Adjective
کھال کا ۔ جِلدی ۔ جلد کے اُوپر کا ۔ کھال سے مُتَعلِّق ۔
Noun
جِلدی ۔ جِلد سے مُتعَلِق
24.CutawayAdjective
دامن کٹا۔ چاک دامن کوٹ۔
25.CutbackVerb
تخفیف کرنا۔ کمی کرنا۔ سرا کاٹ کر چھوٹا کرنا۔
cut found in 59 words & 3 pages.
  1    2    3    Next

English and Urdu Alphabets

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones