English to Urdu Translation


1.DamperNoun
ہوا کم و بیش کرنے کا پتر ۔ ہوا روک ۔ گیلا کرنے والا ۔ دود کش میں لگی ہوئی کِسی دھات کی تختی یا پتر جِس سے ہوا کو کم یا زیادہ کیا جا سکتا ہے ۔
adj.
سیلا۔ گیلا۔ نم۔ مرطوب۔ ادھ سوکھا
n.
1. سیل۔ تری۔ نمی۔ رطوبت۔ سیلاب
2. اُداسی۔ دل گیری۔ افسردگی
v. a.
1. ذرا تر یا گیلا کرنا۔ مرکونا۔ نم کرنا۔ سیلا کرنا۔ سیل یا نمی دینا۔ مرطوب کرنا
2. افسردہ کرنا۔ دل گیر کرنا۔ جی بجھانا۔ سرد کرنا
3. روکنا۔ گھٹانا۔ بٹھانا۔ پست کرنا
Noun, Adjective
تھوڑا سا گیلا ۔ سیلا ۔ مرطوب ۔ ایک قِسم کی گیس جو معدنی کانوں میں جمع ہو جاتی ہے ۔

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones