English to Urdu Translation

data%20darbar found in 15 words.
1.Data darbarNoun
داتا دربار ۔ لاہور کی ايک مشہور ہستی کی آرام گاہ ۔ ايک اہم دينی بزرگ گنج بخش ہجويری کی آخری آرام گاہ ۔ اللہ تعالٰی کے نيک بزرگ کا مزار ۔
2.DeriverNoun
اخذ کرنے والا۔ حاصل کرنے والا۔ نکالنے والا۔
3.Drabbern.
1.
2. پکتے ہوئے نمک کو کڑھائے میں سے نکالنے کا صندوق
n.
1. موٹا اونی کپڑا۔ پٹو۔ دھسا
2. شتری رنگ
adj.
شتری۔ تانبے کے رنگ کا
Noun
ہلکے بادامی رنگ کا موٹا اُونی کپڑا ۔ مٹیالا رنگ ۔ ہلکا بادامی و پیلا رنگ ۔ ہلکے رنگ کا ۔ پھیکا ۔ بے لُطف ۔
4.Drapern.
بزاز۔ پارچہ فروش۔ کپڑیا
Noun
پردہ ساز ۔ پردوں کے کپڑے بیچنے والا ۔ بزاز ۔
5.Draperyn.
1. کپڑے بنانے کا پیشہ
2. کپڑا۔ جامہ۔ پارچہ
Noun
پردے ۔ ڈھیلے خوشنما فولڈ ۔ آرایشی نُقطہ نظر سے ترتیب دادہ کپڑے ۔ پردے ۔
6.Draw a fireNoun
کِسی بھٹی سے جلتے ہوۓ کوئلے باہِر نِکال لینا ۔
7.Draw-barNoun
جری سُلاخ ۔ کِسی ٹریکٹر کے پیچھے لگی ہوئی سُلاخ جِس میں ہل لگا ہوتا ہے۔
8.DrawbarNoun
جری سلاخ ۔ لوہے کی ایسی سلاخ جس کے دونوں سروں پر ناکہ ہو ۔
9.DrawboreNoun
چول میں کیا ہُوا سوراخ تا کہ جب اس میں سے پٹی گزاری جاۓ تو چُول کے حصّے اچھی طرح بیٹھ جائیں ۔
10.Drivern.
1. ٹھوکنے والا۔ گاڑنے والا۔ ہانکنے والا۔ چلانے والا
2. گاڑی بان۔ کوچوان۔ بہل وان۔ سارتھی۔ ڈرائیور
Noun
موٹر ران ۔ گاڑی بان ۔ کوچوان ۔ ڈرائیور ۔ چلانے والا ۔ گاڑی چلانے والا ۔
11.DropperNoun
مِقطار ۔ ڈراپر ۔ قطرہ ریز ۔ وہ شخص جو کسی مائع کو قطرہ قطرہ گراۓ ۔
12.DroverNoun
راعی ۔ جانوروں کے گلے کو ہانکنے والا ۔ جانوروں کے ریوڑ کو نخاس میں لے جانے والا ۔
13.DrubberNoun
ڈنڈوں سے پیٹنے والا ۔ زدوکوب کرنے والا ۔ مارنے والا ۔ شِکست دینے والا ۔
14.DurbarNoun
دربار ۔ شاہی مجلس ۔
15.Dwarfern.
بونا۔ ناٹا۔ ٹھنگنا۔ بالشتیا
v. a.
ٹھٹھرا دینا۔ بڑھنے نہ دینا
Noun
بونا ۔ ٹھگنا ۔ ناٹا ۔ پست قد ۔ کوتاہ قد ۔ چھوٹے قد کا انسان ۔
Noun, Anglo-Sexone
بونا ۔ پَست قَد ۔ ایسا شَخَص جِس میں بَڑھَنے کا عمَل اِنتہائی کَم ہو
data%20darbar found in 15 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.