English to Urdu Translation

date%20line found in 8 words.
1.Date lineNoun
خط تاریخ ۔ تاریخ خط ۔ اخبار کی خبر ۔ زمین کے گِرد چکر لگانے والا مُسافِر اگر مَشرِق کی طرف سفر کرتا ہے تو اِس کی گھڑی زیادہ وقت دیتی ہے ۔
2.Dead loanناقابلِ وصول قرضہ ۔ ڈوبا ہوا قرضہ ۔ قرضہ جس کی وصول کرنے کی مدت گزر چکی ہو
3.DeadlineNoun
امتناعی خط ۔ حد آخر۔ مقررہ حد۔
4.DetailmanNoun
طِبّی نمائندہ۔ دوا ساز کارخانے۔
5.Dew lineNoun
براعظم شمالی امریکا کے تقریباً سترھویں خط ارض بلد پر راڈار اسٹیشنوں کی قطار۔
6.Dilemman.
1. محتمل الضدین
2. دبدھا۔ وہم۔ پس و پیش۔ وسوسہ۔ چنتا۔ دشواری۔ دقت۔ نرغا
Noun
دُہدھا۔ دُہری مشکل۔ الجھاوٴ۔ تذَہذُب۔ مُعضلہ۔ ورطہ۔
Noun
دہری مشکل۔ مشکل ۔ گو مگو کی حالت
7.DolmanNoun
لمبا تُرکی چوغہ جو سامنے سے کُھلا ہوتا ہے ۔ زنانہ لبادہ ۔ کُھلے آستین کا اُوپر پہننے والا نسوانی لباس ۔
8.DolmenNoun
بھدی سی قدیم طرز کی عمارت غالباً مقابر کی طرز عمارت جو ایک ایسے بڑے ان گھڑ پتھر پر مشتمل ہوتی تھی جو دو یا زائد سیدھے کھڑے ہوۓ پتھروں پر ٹِکا ہوتا تھا ۔
date%20line found in 8 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.