English to Urdu Translation

death found in 38 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Deathn.
1. موت۔ کال۔ اجل۔ فضا۔ مرگ۔ مرت۔ فنا۔ انتقال۔ وفات
2. بجھ جانا۔ ناس۔ نیستی۔ نابودی۔ ناپیدی۔ بربادی۔ زوال
3. موت کا ڈھنگ یا طور
4. موت کا کارن، سبب، وسیلہ یا موجب
5. پنجر۔ ٹھٹڑی۔ مردہ۔ استخوان و پوست
ڈتھ ۔ موت ۔
Noun
موت۔ مرگ۔ اجل۔
Noun
موت ۔ مرگ ۔ وفات ۔ فوتيدگی ۔ خاتمہ ۔
2.Death bedبستر مرگ
3.Death benefitNoun
انتفاع مرگ۔ متوفی کے وارث کو بیمے کے سلسلے میں ادا کی جانے والی رقم۔
4.Death blowNoun
ضرب کاری۔ مُہلک ضرب۔ ایسی ضرب جس میں موت واقع ہو جاۓ۔
5.Death camassNoun
متعدد زہریلے پودوں میں سے کوئی پودا۔
6.Death certificateصداقت نامہ فوتيدگی ۔
7.Death cupNoun
کالی کھمبی۔ زہریلی کھمبی۔
8.Death dutyترکہ ٹيکس ۔ محصول ورثہ ۔
Noun
محصول مرگ۔ وراثت کا ٹیکس۔
9.Death houseNoun
کال کوٹھڑی۔ وہ عمارت کا حصہ جہاں سزاۓ موت پانے والے قیدی پھانسی سے قبل رکھے جاتے ہیں۔
10.Death illnessمرض الموت ۔
11.Death maskنقش مرگ۔ مردے کے چہرے کا پلاسٹر۔
12.Death penaltyسزائے موت ۔ پھانسی کی سزا ۔
13.Death rateNoun
شرح اموات۔ کسی خاص مقام اور وقت کے لحاظ سے اموات کی تعداد۔
14.Death rattleNoun
خرخرہ موت۔ گھنگرو۔ گھرا۔
15.Death sentenceسزائے موت ۔ پھانسی کی سزا
16.Death warrantحکم نامہ سزائے موت ۔ پھانسی کا پروانہ
Noun
پروانہ مرگ۔ حُکم موت۔ سزاۓ موت پر عمل درآمد کا سرکاری پروانہ۔
17.Death'sheadn.
کھوپری یا مردے کی مورت۔ ناریل۔ کھپّر
18.Death, in contemplation ofبخيال مَرگ ۔ خيال جس ميں انتقال ہو جائے
19.Death, s-headNoun
انسانی کھوپڑی خصوصاً موت کی علامت کے طور پر۔
20.Death, s-head mothNoun
باز پروانہ۔ بڑا یورپی پتنگا۔
21.Death-bed giftہبہ ۔ ازمرگ ۔ بيان بحالت مرض الموت ۔ ہبہ مرض الموت
22.Deathbedn.
بستر اجل یا مرگ
Noun
بستر مرگ۔ وہ بستر جس پر کوئی شخص مرے لیٹا ہو۔
23.Deathbedsn.
بستر اجل یا مرگ
Noun
بستر مرگ۔ وہ بستر جس پر کوئی شخص مرے لیٹا ہو۔
24.Deathbelln.
موت کا گھنٹہ۔ کوچ کا نقارہ۔ کوس رحلت
25.Deathdampn.
موت کا پسینہ۔ سیت
death found in 38 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones