English to Urdu Translation

deckle%20edge found in 8 words.
1.Deckle edgeکاغذ کا بے کٹا کھردرا کنارا ۔ ہاتھ سے تیّار شُدہ کاغذ کا کُھردرا کنارا ۔ کاغذ کا کِنارا جو برابر نہ ہو ۔
2.DecolletageNoun
لباس کا خط گریبان جس کی تراش نیچی ہو۔ کُھلے گلے کا لباس۔
3.Desolatesadj.
اجاڑ۔ تنہا۔ سنسان۔ سونا
Verb
اُجاڑنا۔ غیر آباد کرنا۔ بیابان سُنسان کرنا۔ ویران کرنا۔ مغموم کر دینا۔
4.DigloticAdjective
ذُولسانی۔ دو زبانوں والا۔
5.Dislodgev. a.
مکان میں رہنے نہ دینا۔ اٹھا دینا۔ نکال دینا۔ کھید دینا۔ باہر کرنا
Verb
مقرّرہ جگہ سے ہٹانا۔ نکال دینا ۔ پاوٴں جما کر بیٹھے ہوۓ دشمن کو اس کی جگہ سے پیچھے دھکیل دینا۔
6.Dislodgesv. a.
مکان میں رہنے نہ دینا۔ اٹھا دینا۔ نکال دینا۔ کھید دینا۔ باہر کرنا
Verb
مقرّرہ جگہ سے ہٹانا۔ نکال دینا ۔ پاوٴں جما کر بیٹھے ہوۓ دشمن کو اس کی جگہ سے پیچھے دھکیل دینا۔
7.Disloyaltiesn.
بے وفائی۔ بد خواہی۔ بغاوت۔ سرکشی۔ دغا بازی۔ نمک حرامی۔ حرام خوری
Noun
غیر وفاداری ۔ بے وفائی ۔ عدمِ اخلاص ۔ نمک حرامی ۔ بغاوت ۔
8.Dog clutchNoun
دو پہیے جِن کے اندر کی طرف دندانے بنے ہوتے ہیں ۔ جب اِنھیں دبایا جاتا ہے تو وہ آپَس میں چِپک جاتے ہیں اور گھُوم نہیں سکتے ۔
deckle%20edge found in 8 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.