English to Urdu Translation

deme found in 16 words.
1.DemeNoun
محلّہ۔ قدیم اطیکا اور جدید یونان میں ایک انتظامی ذہلی حلقہ۔
2.Demeanv. a.
ذلیل کرنا۔ اتارنا۔ فروتنی کرنا۔ گھٹانا۔ خوار کرنا
Verb
خصوصی طرز کا وطیرہ اختیار کرنا۔ اپنے آپ کا ایک خصوصی انداز سے پیش آنا۔
3.Demeanedv. a.
ذلیل کرنا۔ اتارنا۔ فروتنی کرنا۔ گھٹانا۔ خوار کرنا
Verb
خصوصی طرز کا وطیرہ اختیار کرنا۔ اپنے آپ کا ایک خصوصی انداز سے پیش آنا۔
4.Demeaningv. a.
ذلیل کرنا۔ اتارنا۔ فروتنی کرنا۔ گھٹانا۔ خوار کرنا
Verb
خصوصی طرز کا وطیرہ اختیار کرنا۔ اپنے آپ کا ایک خصوصی انداز سے پیش آنا۔
5.DemeanorNoun
سلوک۔ برتاوٴ۔ رکھ رکھاوٴ۔ وطیرہ۔ طرزِ عمل۔
6.Demeanourn.
ڈھنگ۔ طریق۔ ڈول۔ طور۔ چلن۔ وضع۔ رویہ۔ طرز
7.Demeanoursn.
ڈھنگ۔ طریق۔ ڈول۔ طور۔ چلن۔ وضع۔ رویہ۔ طرز
8.Demeansv. a.
ذلیل کرنا۔ اتارنا۔ فروتنی کرنا۔ گھٹانا۔ خوار کرنا
Verb
خصوصی طرز کا وطیرہ اختیار کرنا۔ اپنے آپ کا ایک خصوصی انداز سے پیش آنا۔
9.Dementedadj.
دیوانہ۔ پگلا۔ باؤلا
Adjective
پاگل۔ مجنوں۔ دیوانہ۔ مخبوطُ الحواس۔
10.DementiNoun
تردیدِ سرکاری۔ سفارتی وجوہ کی بنا پر کسی حکومت کی جاری کردہ تردید۔
11.DementiaAdjective
ذہنی کيفيت کا ٹھيک نہ ہونا ۔ پاگل پن ۔ بے وقوفی ۔
Noun
عتاہت ۔ فتور دماغ ۔ دیوانگی ۔ انحطاط زدہ قُوّت فکر کی کوئی کیفیت ۔ ضُعف عقل ۔
Noun
عتاہَٹ ۔ ذہنی جَبِلَّتوں کا اِنحطاط
12.Dementia praecoxNoun
شیزو فرینیا۔ انشقاق شخصیّت۔ عتاہتِ مُتبَادِرہ۔
13.Demeritn.
دوش۔ گناہ۔ خطا۔ قصور۔ تقصیر
Noun
خرابی۔ نقص۔ عیب۔ نااہلیت۔ کوئی خطا۔
Noun
خرابی ۔نقص ۔ عيب ۔
14.Demeritsn.
دوش۔ گناہ۔ خطا۔ قصور۔ تقصیر
Noun
خرابی۔ نقص۔ عیب۔ نااہلیت۔ کوئی خطا۔
Noun
خرابی ۔نقص ۔ عيب ۔
15.Demesnen.
سیر۔ زراعت۔ ملک
Noun
اراضی کا قضہ مالکانہ۔ مقبوضہ جائیداد۔ املاک۔ علاقہ۔
16.Demesnesn.
سیر۔ زراعت۔ ملک
Noun
اراضی کا قضہ مالکانہ۔ مقبوضہ جائیداد۔ املاک۔ علاقہ۔
deme found in 16 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones