English to Urdu Translation

derived found in 5 words.
1.DerivedAdjective
ماخوذ۔ مشتق۔ فرعی۔ تبعی۔ حاصل کیا ہوا۔
v. a.
1. نکالنا۔ پیدا کرنا۔ نتیجہ نکالنا۔ حاصل کرنا۔ استخراج کرنا۔ اخذ کرنا۔ ماخوذ ہونا۔ نکلنا۔ لیا جانا۔ استنباط کرنا۔ نتیجہ نکالنا۔ مشتق ہونا
2. اصل، جڑ، مول یا بنیاد دریافت کرنا
3. مادہ نکالنا۔ دھاتو بتلانا
نکلنا ۔ حاصل کرنا ۔ ماخوذ ہونا ۔ مشتق ہونا
Verb
اخذ کرنا۔ اشتقاق کرنا۔ کسی ماخذ سے لینا۔ جاری ہونا۔
2.Derived incomeآمدنی محصلہ ۔ حاصل شدہ آمدنی
3.Derived interestحاصل شدہ مفاد ۔ محصلہ مفاد
4.Derived unitNoun
تبعی اکائی۔ رقبے۔ رفتار۔
5.Derived unitsNoun
تبعی اکائیاں ۔ ایسی پیمائش جو تین پیمائشوں یعنی طُول ، کمیت اور وقت پر مبنی ہو ۔
derived found in 5 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones