English to Urdu Translation

derm found in 22 words.
1.DermNoun
جلد ۔ جلد حقیقی یا اصلی کھال ۔ یعنی کھال کی وہ تہ جو بالائی جھلی کے نیچے ہوتی ہے ۔
2.DermaAdjective
ادمہ۔ جلد حقیقی۔ جلد خارجی کے نیچے اصل جلد۔
3.Dermaladj.
کھال کا۔ جلدی۔ چرمی۔ پوستینی
Adjective
ادمی۔ ادمہ سے متعلق۔ جِلدی۔
4.DermatitisNoun
ورم جلد۔ التہاب ادمہ۔ جلد کی سوزش۔
Noun
جِلد یا کھال کی سوزِش ۔ جِلد اپنی پُوری موٹائی تَک مَتوَرَّم ہو جاتی ہے
5.DermatogenNoun
ادمہ زا۔ جلد اصلی پیدا کرنے والا۔ جلد خارجی پیدا کرنے والے تنے پر ایک خلوی تہہ۔
6.Dermatoidadj.
کھال کے مشابہ۔ کھال جیسا۔ کھال سا۔ چمڑا سا
Adjective
جلد نُما۔ جلد سا۔ جلد سے مشابہ۔ جلد جیسا۔
7.DermatologicalAdjective
اَدَمیاتی۔ جلدیاتی۔
8.DermatologistNoun
ماہر امراض۔ جِلد۔ اَدَمیات دان۔
Noun
ماہر امراض جِلد ۔ جِلد کی بیماریوں کا ماہر
9.DermatologyNoun
ادمیات۔ جلدیات۔ جلد کے امراض کا علم۔
Noun
جِلد کی امراض کا عِلم ۔ جِلد کی ساخت ، افعال اور کھال کا مُطالِعہ
10.DermatologyphicsNoun
تَکمیلی خَرابیاں مَعلُوم کَرنے کے لیے ایڑھیوں ، ہَتھَیلیوں اور اُنگلیوں کے راس کا مُطالِعہ
11.DermatomacosisNoun
جِلدی فِطریت ۔ جِلد کی سَماروغی بیماری
12.DermatomeNoun
جِلد شَگاف ۔ پَیوَند کاری میں مُختَلِف قاسَیں کاٹنے کا آلہ
13.DermatomyositisNoun
مُختَلِف وَجُوہات کی بِنا پَر جِلد اور پَٹھوں کی شَدید تَرین سوزِش
14.DermatophyteNoun
جِلد پودا۔ انسانوں اور حیوانوں کی جلد۔ اَدَمہ بنات۔
15.DermatophytesNoun
جِلد پَودا ۔ سَماروغ کا ایک گَروہ جو سَطحی جِلد پر حَملہ کَرتا ہے
16.DermatophytosisNoun
ٹینا پَیڈَس ۔ پاوں کا رِنگ وَرم ۔ اتھلیٹ کا پاوں
17.DermatosisNoun
جلدی روگ۔ داٴُالادَمہ۔
Noun
جِلد کا مَرض ۔ جِلدی بیماری کے لیے ایک جِنسی اِصطلاح
18.DermeatomyositisNoun
جِلد اور عُضلات کی سوزِش
19.DermisNoun
جِلد حَقیقی ۔ اصلی کھال یا جِلد ۔ ایپی ڈَرمَس کی نِچلی تہ
20.Dermo-jetNoun
ڈَرمَس میں دباو کے تحَت سیال پُہَنچانے کا سامان سُوئی سے ٹیکہ لَگانے سے دو گُنا تیز
21.DermographiaNoun
جِلد نِگاری ۔ ناخُن یا کِسی اوزار سے جِلد پر نِشان پَڑنا
22.DermoidAdjective
جِلد سا۔ جِلد سے مشابہ۔ جِلدی۔ جِلد سے متعلّق۔
Noun
کھال سے مُشابہ یا اِس کے مُتعَلِق
adj.
کھال کے مشابہ۔ کھال جیسا۔ کھال سا۔ چمڑا سا
Adjective
جلد نُما۔ جلد سا۔ جلد سے مشابہ۔ جلد جیسا۔
derm found in 22 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones