English to Urdu Translation
| dew%20worm found in 37 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
| 1. | Dairyman | Noun شِیر خانے کا مالک۔ منتظم۔ |
| 2. | Darn | v. a. رفو کرنا ۔ بھر دینا۔ مرمت کرنا n. رفو۔ مرمت Verb رفو کرنا۔ رفوگری کا عمل۔ کپڑے میں رفو شدہ جگہ۔ |
| 3. | Darwinian | Adjective ڈاروینی۔ ڈاروئیت پسند۔ ڈارونی نظریات کا حامی۔ |
| 4. | Daydream | n. ہوا بندی۔ خیالی پلاؤ دن ميں خواب ديکھنا ۔ خيالی پلاو Noun خیالی پلاوٴ۔ شیخ چلی کے خواب۔ ہوائی قلعے۔ |
| 5. | Dehorn | Verb سینگ اُتارنا۔ سینگوں سے محروم کرنا۔ جیسے مویشیوں کو۔ |
| 6. | Derm | Noun جلد ۔ جلد حقیقی یا اصلی کھال ۔ یعنی کھال کی وہ تہ جو بالائی جھلی کے نیچے ہوتی ہے ۔ |
| 7. | Derma | Adjective ادمہ۔ جلد حقیقی۔ جلد خارجی کے نیچے اصل جلد۔ |
| 8. | Determine | v. a. 1. احاطہ، محدود، انحصار یا حد بندی کرنا۔ حد باندھنا یا لگانا۔ سوانا ٹھیرانا۔ احاطہ کھینچنا۔ گھیرنا 2. حد لگانا یا ٹھیرانا۔ انتہا کرنا۔ انجام کو پہنچانا۔ ختم یا اخیر کرنا 3. مقرر کرنا۔ ٹھیرانا۔ قائم کرنا۔ ٹھیک کرنا۔ڈول دینا۔ روپ یا آکار ڈالنا 4. تشخیص کرنا۔ تعین کرنا۔ تنقیح، نرنے، نشچئے یا نردھار کرنا۔ قرار دینا۔ ٹھیرانا 5. تجویز، فیصل، رفع، پرچھا، فیصلہ یا نبٹیرا کرنا۔ نبٹانا۔ چکانا 6. قصد یا عزم کرنا۔ ٹھاننا۔ ٹھٹنا۔ پکا ارادہ کرنا۔ منصوبہ باندھنا 7. تعریف کرنا۔ حد بیان کرنا Verb تعین کرنا۔ تعیین کرنا۔ معین کرنا۔ معلوم کرنا۔ Verb معين کرنا ۔ تعين کرنا ۔ کر لينا ۔ فيصلہ کر چکنا ۔ تہيہ کر لينا |
| 9. | Dethrone | v. a. تخت یا راج گدی سے اتارنا۔ فرماں روائی کا اختیار لے لینا۔ بے اختیار کرنا۔ اختیارات چھیننا Verb تخت سے اُتارنا۔ محروم تخت کرنا۔ تخت سے ہٹانا۔ بھگا دینا۔ اختیارات چھین لینا۔ معزُول کرنا۔ Verb معزول کرنا ۔ اقتدار سے الگ کرنا ۔ محرومِ تخت کرنا |
| 10. | Detrain | Verb گاڑی چھڑوانا۔ ریل گاڑی سے اُتارنا۔ گاڑی چھوڑنا۔ گاڑی سے اُترنا۔ |
| 11. | Deuterium | Noun عام ہائیڈروجن سے دوگنی کمیّت رکھنے والی۔ |
| 12. | Deuteron | Noun ثنائیہ ۔ ڈیوٹرون ۔ جوہرڈیوٹریم کا مرکزہ ۔ جِس میں ایک پروٹون اور ایک نیوٹرون ہوتا ہے ۔ |
| 13. | Dew worm | Noun شبنمی کیچوا۔ وہ لمبا رینگنے والا کیچوا جسے تحریصی چارے کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ |
| 14. | Dewworm | n. کینچوا۔ گنڈویا۔ خراطین |
| 15. | Dharma | Noun دھرم۔ قانون۔ ہندو مت۔ بُدھ مت۔ |
| 16. | Dharna | Noun دھرنا۔ برصغیر پاک و ہند میں کسی شخص کے دروازے پر اس وقت تک بغیر کھاۓ پیے بیٹھے رہنے کا دستور۔ |
| 17. | Diathermy | Noun بافتوں میں زیادہ فریکوینسی کی بَرقی رو کا گُزَر جِس سے حَرارَت پَیدا ہوتی ہے اور سوزِش کے لیے مُفید ہے ۔ رَسولیوں اور غَدُودوں کا بَرقی عِلَاج ۔ Noun برقی حریت ۔ تیز تعددی برقی رو کے ذریعے جِسم کے اندر حرارت پیدا کرنا ۔ |
| 18. | Dihedron | کسی جہاز کے پر یا دیگر سہارا دینے والی سطح کا افق کی نسبت سے بالارخی۔ زیر رخی جھکاوٴ۔ |
| 19. | Diorama | n. وہ مکان جس میں آئینوں کے وسیلے سے تصویر پر تیز یا دھیمی روشنی پڑے Noun مناظر بین۔ مناظر متغیّرہ بین۔ روزن میں سے دیکھا جانے والا ایسا منظر۔ |
| 20. | Dirham | Noun درہم۔ بعض عرب ممالک میں رائج سِکہ۔ |
| 21. | Dormie | Noun اس کھلاڑی سے مُتعلق جو دُوسرے کھلاڑی سے اتنے ہی سوراخ آگے ہو جتنے سوراخ ابھی کھیلنے باقی ہوں ۔ |
| 22. | Doron | n. تین انچ کا پیمانہ |
| 23. | Drain | v. a. 1. پانی کا رستہ نکالنا۔ موری بنانا۔ پانی نکالنا 2. سکھانا۔ خشک کرنا۔ خالی کرنا۔ سوتنا۔ الیچنا۔ صاف کرنا 3. چھاننا۔ پسانا۔ نچوڑنا۔ نتھارنا n. 1. پانی کا نکاس 2. موری۔ پرنالہ۔ بدررو ڈرين ۔ نالی ۔ Verb نکاس کرنا ۔ پانی کے ذریعے نکالنا ۔ مکمل طور پر نکال لینا ۔ نچوڑنا ۔ Noun موری ۔ نکاس ۔ نالی ۔ |
| 24. | Dram | n. 1. 2. ریزہ۔ ذرہ 3. گھونٹ۔ جرعہ Noun ایک اونس کے آٹھویں حصّے کے برابر ۔ دوا ساز کے عام برطانوی پیمانے کے مطابق اونس کے سولھویں حصے کے برابر وزن ۔ |
| 25. | Drama | n. 1. ناٹک۔ ڈرامہ 2. سوانگ۔ نقل Noun ڈراما ۔ تمثیل ۔ سوانگ ۔ ناٹک ۔ |
| dew%20worm found in 37 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.