English to Urdu Translation

dib found in 12 words.
1.DibVerb
ذریعہ تحریص۔ آہستہ سے غوطہ دینا۔ طُعمہ پھینکنا۔ پانی میں چارہ ڈال کر شکار کرنا۔
2.DibasicAdjective
دو اساسی۔ دو اساسہ۔ دو ہائیڈروجنی جوہروں پر مشتمل تیزابوں سے متعلق۔
3.Dibasic acidsNoun
دو اساسی یا دو اساسہ تیزاب ۔ ایسے تیزاب جِن میں ہائیڈروجن کے دو ایٹم ہوں اور جِن کی جگہ کوئی دھات لے سکتی ہو ۔
4.Dibbn.
روپیہ۔ پیسہ۔ ڈھبوا۔ خر مہرہ۔ حبہ
5.Dibbern.
نوک دار اوزار جس سے زمین گود کر بیج بوتے ہیں۔ پھالی۔ کدالی
6.Dibblev. a.
پھالی یا کدالی سے زمین کھود کر بونا۔ کوڑھنا۔ کندن کرنا
Noun
بیلچہ باغبانی۔ باغبانی اور زراعت میں استعمال ہونے والا نوکدار اوزار۔
n.
نوک دار اوزار جس سے زمین گود کر بیج بوتے ہیں۔ پھالی۔ کدالی
7.Dibbledv. a.
پھالی یا کدالی سے زمین کھود کر بونا۔ کوڑھنا۔ کندن کرنا
Noun
بیلچہ باغبانی۔ باغبانی اور زراعت میں استعمال ہونے والا نوکدار اوزار۔
8.Dibblesv. a.
پھالی یا کدالی سے زمین کھود کر بونا۔ کوڑھنا۔ کندن کرنا
Noun
بیلچہ باغبانی۔ باغبانی اور زراعت میں استعمال ہونے والا نوکدار اوزار۔
9.Dibblingv. a.
پھالی یا کدالی سے زمین کھود کر بونا۔ کوڑھنا۔ کندن کرنا
Noun
بیلچہ باغبانی۔ باغبانی اور زراعت میں استعمال ہونے والا نوکدار اوزار۔
10.DibranchiateAdjective
دو خشومیہ۔ دو گلبھڑوں والے سرپایاں کی ذیلی قسم دو خشومیاں سے متعلق جس میں طعمہ مچھلیاں اور ہشت پایاں شامل ہیں۔
11.DibsNoun
حقیر سی رقوم۔
12.Dibs onبُنیادی طور پر یہ جملہ بچے اپنے استحقاق اور کسی شے پر ملکیت کے دعوے کا اعلان کرنے کے لیے بولتے ہیں۔
dib found in 12 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones