English to Urdu Translation

dictators found in 4 words.
1.Dictatorsn.
1. بتانے والا۔ فرمانے والا۔ لکھوانے والا۔ عبارت یا املا لکھوانے والا
2. حاکم علی الاطلاق۔ حکم کرنے والا۔ خود مختار۔ افسر اعلیٰ۔ سواد ھین۔ آمر
Noun
آمر۔ حاکم مُطلق۔ مُختار کُل۔ طرز عمل۔ استعمال کے میدان میں۔
Noun
آمر ۔ حاکم مطلق ۔ مختارِ کل ۔ آمريت
2.Dictatorshipn.
عہدہ حکومت۔ اختیار مطلق۔ فرمانروائی۔ حکم رانی۔ آمریت
Noun
آمریت۔ حکومت مُطلقہ۔ اختیار مُطلق سے ممیز ایک طرز حکومت۔
3.Dictatorship of the proletariatNoun
آمریت پرولتاریہ۔ بے جائیداد محنت کشوں کی مطلق العنان حکومت جو مارکسی نظریے کی رُو سے اشتمالی معاشرتی نظام کے قیام کے سلسلے کا ضروری مرحلہ ہے۔
4.Dictatorshipsn.
عہدہ حکومت۔ اختیار مطلق۔ فرمانروائی۔ حکم رانی۔ آمریت
Noun
آمریت۔ حکومت مُطلقہ۔ اختیار مُطلق سے ممیز ایک طرز حکومت۔
dictators found in 4 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones