English to Urdu Translation

dietary%20law found in 14 words.
1.Dearlyadv.
1. پیار سے۔ پریت سے۔ محبت سے۔ شوق سے۔ پیت سے
2. مہنگا۔ گراں
Adverb
محبت سے۔ پیار سے۔ شوق سے۔
Adverb
پيار سے ۔ محبت سے ۔ شوق سے ۔ چاہت سے ۔
2.Derailv.
پٹڑی سے اتار دینا یا اترنا
Verb
پٹڑی سے اُترنا۔ سیدھے راستے سے بھٹک جانا۔ سیدھے راستے سے بھٹکانا۔
3.Dietary lawNoun
قوانین خورد و نوش۔ ان قوانین میں سے کوئی ایک قانون جس کے ذریعے اس بات کا تعین کیا جاتا ہے۔
4.DihedralAdjective
دو سطحی۔ دو مُسطح رُخ لیے ہوۓ۔ دو ضلعی، دو سطحی زاویوں سے متعلق۔ کبھی کبھار زیر رُخی جھکاوٴ سے متعلق۔
5.DirelyAdverb
خوفناک طریقے سے۔ ہولناک طور پر۔
6.DotterelNoun
زقزاق اَبلہ ۔ طیرباران ۔ سادہ لوح پرندہ جسے آسانی سے پکڑ لیا جاتا ہے ۔
7.DourlyAdverb
اُداسی سے ۔ غمگینی کے ساتھ ۔ مغموم طریقے سے ۔ سخت مزاجی سے ۔ تُند خوئی کے ساتھ ۔ درشتی سے ۔
8.Drawlv.n.
چبا چبا کے بولنا۔ ہکلا کر بولنا۔ دھیرے دھیرے بولنا۔ رینگنا
Verb
چبا چبا کر گفتگو کرنا ۔ آہستہ آہستہ کلام کرنا ۔ حُرُوف عِلّت کو کھینچ کھینچ کر بولنا ۔
9.DrearilyAdverb
بے لُطفی سے ۔ بے کیفی کے ساتھ ۔ افسُردگی سے ۔ اُداسی سے ۔
10.Drillv. a.
1. سالنا۔ چھیدنا۔ برمانا۔ بیندھنا۔ سوراخ کرنا
2. ویر کر بونا
3. فوج کو قواعد سکھانا۔ تعلیم کرنا
v.n.
1. جھرنا۔ رسنا۔ گرنا۔ چونا۔ ٹپکنا
2. قواعد کے لیے جمع ہونا
3. ویرنا
n.
1. برما
2. ویرنے دار۔ ویرنا۔ پھالی۔ باہ
3. تعلیم۔ قواعد۔ فوج کی قواعد۔ صف آراستگی۔ دلیل (Cor.)
ڈرل ۔ برما ۔
Verb
برمانا ۔ برمے سے سوراخ کرنا ۔ کسہ چیز میں سوراخ کرنا ۔ فوجی قواعد کرنا ۔ فوجی ترتیب دینا ۔
11.Drolln.
1. مسخرہ۔ ٹھٹولیا
2. ہزل۔ ہنسی کی بات۔ اشغلہ۔ چٹکلا
adj.
کھلونا۔ ٹھٹول۔ خوش۔ عجیب۔ شاطر۔ مسخرہ۔ تماشے کا
Adjective
مسخرا ۔ مضحک ۔ مضحکہ خیز ۔ دلچسپ ۔
12.Droolv.n.
رال بہنا
Verb
رال ٹپکنا ۔ رال ٹپکانا ۔ منھ میں پانی آنا ۔ احمقانہ بے معنی کلام کرنا ۔
13.Dry holeNoun
سُوکھا کُنواں ۔ خُشک کنواں ۔
14.DrylyAdverb
خُشکی سے ۔ رُوکھے پن سے ۔ غیر دلچسپ طریقے سے ۔ بے مروتی کے ساتھ ۔
dietary%20law found in 14 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.