English to Urdu Translation

differentia found in 17 words.
1.DifferentiaNoun
فصل۔ علامت تمیز۔ مابہ الامتیاز۔ تفریق۔
2.DifferentiabilityNoun
قابلیت امتیاز۔ قابلیت فصل۔ قابلیت تمیز۔ افتراق پذیری۔
3.DifferentiableAdjective
قابل امتیاز۔ قابل وصف۔ قابل تمیز۔ قابل شناخت۔ افتراق پذیر۔
4.Differentialn.
چھوٹا فرق ڈالنے والا بے انتہا۔ درجے کا۔ تفریقی۔ تفرقی
adj.
1. فرق پیدا کرنے والا۔ تفاوت ڈالنے والا۔ بچھا بتاؤ۔ ممتاز یا ممیز کرنے والا
2. جزئیات
Adjective
فرقی۔ تمیزی۔ فرق نُما۔ فارقہ۔ اختلاف سے متعلق۔
5.Differential calculusNoun
احصاۓ تفرقی ۔ تفرقی احصا ۔
6.Differential coefficientNoun
تفرقی سُر ۔ ایسی ہی کوئی دُوسری مقدار جِس کی وضاحت میں کی گئی ہے ۔
7.Differential equationNoun
تفرقی مساوات۔ ایسی مساوات جس میں تفرقات شامل ہوں۔
8.Differential gearNoun
فرق گیرہ ۔ گیرہ جات کا تدویری سلسلہ جس کے ذریعے ایک ہی قطار میں دو لمبے دُھروں کو آپس میں جوڑا جاتا ہے ۔ وہ گراری جو کِسی کار کو موڑنے پر اِس کے ایک پچھلے پہیے کو دُوسرے پہیے سے زیادہ تیز چلاتی ہے ۔
9.DifferentiallyAdverb
تفرقی لحاظ سے۔ تفریقی طور پر۔ کسی فرق کے حوالے سے۔ نمایاں طور پر۔ فرق کے طور پر۔
10.Differentialsn.
چھوٹا فرق ڈالنے والا بے انتہا۔ درجے کا۔ تفریقی۔ تفرقی
adj.
1. فرق پیدا کرنے والا۔ تفاوت ڈالنے والا۔ بچھا بتاؤ۔ ممتاز یا ممیز کرنے والا
2. جزئیات
Adjective
فرقی۔ تمیزی۔ فرق نُما۔ فارقہ۔ اختلاف سے متعلق۔
11.Differentiatev. a.
فرق پیدا کرنے والا معلوم کرنا۔ امتیاز کرنا۔ فرق کرنا۔ ممیز کرنا
Verb
فرق کرنا ۔ امتياز کرنا ۔ امتياز ہونا ۔ تفريق پيدا کرنا
Noun
اِمتیاز یا تفریق پیدا کرنا یا پیدا ہونا ۔ اِمتیاز کرنا ۔
12.Differentiatedv. a.
فرق پیدا کرنے والا معلوم کرنا۔ امتیاز کرنا۔ فرق کرنا۔ ممیز کرنا
Verb
فرق کرنا ۔ امتياز کرنا ۔ امتياز ہونا ۔ تفريق پيدا کرنا
Noun
اِمتیاز یا تفریق پیدا کرنا یا پیدا ہونا ۔ اِمتیاز کرنا ۔
13.Differentiatesv. a.
فرق پیدا کرنے والا معلوم کرنا۔ امتیاز کرنا۔ فرق کرنا۔ ممیز کرنا
Verb
فرق کرنا ۔ امتياز کرنا ۔ امتياز ہونا ۔ تفريق پيدا کرنا
Noun
اِمتیاز یا تفریق پیدا کرنا یا پیدا ہونا ۔ اِمتیاز کرنا ۔
14.Differentiatingv. a.
فرق پیدا کرنے والا معلوم کرنا۔ امتیاز کرنا۔ فرق کرنا۔ ممیز کرنا
Verb
فرق کرنا ۔ امتياز کرنا ۔ امتياز ہونا ۔ تفريق پيدا کرنا
Noun
اِمتیاز یا تفریق پیدا کرنا یا پیدا ہونا ۔ اِمتیاز کرنا ۔
15.Differentiationn.
تفریق۔ بھانت بھانت پھیلاؤ۔ امتیاز۔ تمیز۔ تقسیم عمل
Noun
فرق ۔ امتياز ۔ اختلاف ۔ تفاوت
Noun
فرق ۔ تفرق ۔ امتیاز ۔ تفریق ۔ تمیز ۔ تدریجی فرق ۔ تقسیمی عمل ۔
16.Differentiationsn.
تفریق۔ بھانت بھانت پھیلاؤ۔ امتیاز۔ تمیز۔ تقسیم عمل
Noun
فرق ۔ امتياز ۔ اختلاف ۔ تفاوت
Noun
فرق ۔ تفرق ۔ امتیاز ۔ تفریق ۔ تمیز ۔ تدریجی فرق ۔ تقسیمی عمل ۔
17.DifferentiatorNoun
امتیاز کرنے والا۔ فارق۔
differentia found in 17 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones