English to Urdu Translation

differential found in 7 words.
1.Differentialn.
چھوٹا فرق ڈالنے والا بے انتہا۔ درجے کا۔ تفریقی۔ تفرقی
adj.
1. فرق پیدا کرنے والا۔ تفاوت ڈالنے والا۔ بچھا بتاؤ۔ ممتاز یا ممیز کرنے والا
2. جزئیات
Adjective
فرقی۔ تمیزی۔ فرق نُما۔ فارقہ۔ اختلاف سے متعلق۔
2.Differential calculusNoun
احصاۓ تفرقی ۔ تفرقی احصا ۔
3.Differential coefficientNoun
تفرقی سُر ۔ ایسی ہی کوئی دُوسری مقدار جِس کی وضاحت میں کی گئی ہے ۔
4.Differential equationNoun
تفرقی مساوات۔ ایسی مساوات جس میں تفرقات شامل ہوں۔
5.Differential gearNoun
فرق گیرہ ۔ گیرہ جات کا تدویری سلسلہ جس کے ذریعے ایک ہی قطار میں دو لمبے دُھروں کو آپس میں جوڑا جاتا ہے ۔ وہ گراری جو کِسی کار کو موڑنے پر اِس کے ایک پچھلے پہیے کو دُوسرے پہیے سے زیادہ تیز چلاتی ہے ۔
6.DifferentiallyAdverb
تفرقی لحاظ سے۔ تفریقی طور پر۔ کسی فرق کے حوالے سے۔ نمایاں طور پر۔ فرق کے طور پر۔
7.Differentialsn.
چھوٹا فرق ڈالنے والا بے انتہا۔ درجے کا۔ تفریقی۔ تفرقی
adj.
1. فرق پیدا کرنے والا۔ تفاوت ڈالنے والا۔ بچھا بتاؤ۔ ممتاز یا ممیز کرنے والا
2. جزئیات
Adjective
فرقی۔ تمیزی۔ فرق نُما۔ فارقہ۔ اختلاف سے متعلق۔
differential found in 7 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones