English to Urdu Translation

digit found in 14 words.
1.Digitn.
1. انگلی۔ انگشت
2. انگل۔ پون انچ
3. سورج یا چاند کا بارھواں حصہ۔ انس۔ کلا
4. ایک سے نو تک کا کوئی ہندسہ۔ عدد مفرد۔ اکائی
Noun
عدد ۔ ہندسہ ۔ ہاتھ کی اُنگلی ۔ انگلی کی چوڑائی۔ چاند کے قطر کا بارہواں حصّہ ۔
Noun
اُنگلی ۔ ہاتھ یا پَیر کی اُنگلی ۔ گول طَشتَری نُما کوئی شَکَل
2.DigitalAdjective
انگلی کا۔ اَنگُشتی۔ اصبعی۔ عدد سے متعلّق۔ انگلی سے مشابہ۔
3.Digital computerNoun
ایسا حاسبہ جس میں مرموز ہندسوں کے استعمال سے کسی مسئلے کے جملہ متغیرات کو ظاہر کرنے کے لیے ۔ عددی حِساب کار ۔
4.Digital recordingNoun
عدد صوت نگاری۔ کمپیوٹر میں اعداد صورت آوازیں ریکارڈ کرنے کا عمل۔
5.DigitalinNoun
مادہ زہر الکشاتبین۔ دواوٴں میں استعمال ہونے والا۔ ایک سفید قلمی سفوف جو زہرالکشاتبین کی ایک نباتی شکر ہے۔
6.DigitalisNoun
زہر الکشّاتبین ۔ علف خنازیر کے خاندان کی اسی نام کی جنس سے تعلق رکھنے والی کئی بُوریشیائی بُوٹیوں میں سے کوئی ایک خصوصاً ڈجیٹلیس ۔
Noun
ایک پَودے کا پَتّا جو دِل کو طاقَت دیتا ہے ۔ دِل کی بیماریوں میں مُفید
7.DigitalizationNoun
زہر کشاتبین کاری۔ قلب کے علاج میں زہرُ الکشاتبین استعمال کرانے کا عمل۔
8.DigitalizeVerb
کسی کو امراض قلب میں زہر الکشاتبین استعمال کرانا۔
9.Digitate پنچ انگلیا۔ پنج شاخہ
Adjective
پنجہ نُما۔ ایسے حصّے کا حامل۔ جیسے پتیاں۔ پنجہ دار۔ اصبع دار۔ انگلیوں جیسے ملحقات کا حامل۔
10.DigitatelyAdverb
پنجہ نُما طریقے سے۔ پنجہ داری کے لحاظ سے۔ اصبع داری کے انداز میں۔
11.DigitationNoun
تصبّع۔ اصبعیّت۔ پنجہ داری۔ انگلی کی طرح کے زائدوں اور حصّوں میں تقسیم۔
12.Digitigraden.
پنجوں پر چلنے والا جانور۔ سوآ پد
Noun
پنجہ چال۔ اصبع خرام۔ پنجوں کے بل چلنے والا جانور۔ جیسے کُتَا۔
13.DigitoxinNoun
زہر الکشاتبین کی انتہائی فعَال شکر۔ جو تلخ، بے بُو، سفید اور بہت زہریلے سفوف میں ہوتی ہے۔
14.Digitsn.
1. انگلی۔ انگشت
2. انگل۔ پون انچ
3. سورج یا چاند کا بارھواں حصہ۔ انس۔ کلا
4. ایک سے نو تک کا کوئی ہندسہ۔ عدد مفرد۔ اکائی
Noun
عدد ۔ ہندسہ ۔ ہاتھ کی اُنگلی ۔ انگلی کی چوڑائی۔ چاند کے قطر کا بارہواں حصّہ ۔
Noun
اُنگلی ۔ ہاتھ یا پَیر کی اُنگلی ۔ گول طَشتَری نُما کوئی شَکَل
digit found in 14 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones