English to Urdu Translation

din found in 53 words & 3 pages.
  1    2    3    Next
1.Dinn.
شور۔ غل۔ غل غپاڑا۔ رولا۔ چیخ۔ جھنکار۔ جھنجھناہٹ۔ دند۔ گہار
v. a.
شور سے کان پھوڑنا۔ غل غپاڑے سے گھبرانا۔ کان میں چیخنا۔ رولا مچانا یا کرنا۔ کان کھانا
Noun
شور۔ بلند شور۔ شوروغوغا۔ غُل۔ غُل کرنا۔
2.Din outرخصتی کھانا دینا۔ بیروں طعامی کرنا۔ گھر سے باہر جانا۔
3.DinarNoun
دینار۔ مشرقی ممالک کے متعدّد سِکوں میں سے کوئی سِکہ۔
4.Dinev.n.
بھوجن کرنا۔ کھانا کھانا۔ جیمنا۔ رسوئی جیمنا۔ بھوگ لگانا
v. a.
کھانا کھلانا۔ دعوت کرنا۔ جمانا۔ رسوئی یا روٹی دینا۔ دعوت یا ضیافت کرنا
Verb
دن کا اصل کھانا کھانا۔ دعوت کھانا۔ کوئی کھانا کھانا۔ طعام کھانا۔
5.Dinedv.n.
بھوجن کرنا۔ کھانا کھانا۔ جیمنا۔ رسوئی جیمنا۔ بھوگ لگانا
v. a.
کھانا کھلانا۔ دعوت کرنا۔ جمانا۔ رسوئی یا روٹی دینا۔ دعوت یا ضیافت کرنا
Verb
دن کا اصل کھانا کھانا۔ دعوت کھانا۔ کوئی کھانا کھانا۔ طعام کھانا۔
6.DinerNoun
طعامی۔ کھانا کھانے والا۔ ریل گاڑی میں کھانے کا کمرہ۔
7.Dineroutn.
برگی۔ طفیلیا
8.Dinesv.n.
بھوجن کرنا۔ کھانا کھانا۔ جیمنا۔ رسوئی جیمنا۔ بھوگ لگانا
v. a.
کھانا کھلانا۔ دعوت کرنا۔ جمانا۔ رسوئی یا روٹی دینا۔ دعوت یا ضیافت کرنا
Verb
دن کا اصل کھانا کھانا۔ دعوت کھانا۔ کوئی کھانا کھانا۔ طعام کھانا۔
9.DinetteNoun
باورچی خانے سے الگ کھانا کھانے کی چھوٹی سی جگہ۔ رسوئی۔
10.Dingv. a.
ٹن ٹن کرنا۔ گھنٹا بجانا
Verb
ضرب لگنے پر گھنٹی کی طرح بجنا۔ بج اُٹھنا۔ خصوصاً مسلسل بجنا۔ مسلسل بولے چلے جانا۔
11.Ding-dongNoun
گھنٹیوں کی آواز۔ گھڑیال۔ بجنے والے ساز کی ایسی آواز جو ایک چھوٹی یا باریک آواز کے تکرار پر مشتمل ہو۔
12.Dingdongn.
گھڑیال یا گھنٹے کی آواز۔ ٹن ٹن
13.Dingdongsn.
گھڑیال یا گھنٹے کی آواز۔ ٹن ٹن
14.Dingedv. a.
ٹن ٹن کرنا۔ گھنٹا بجانا
Verb
ضرب لگنے پر گھنٹی کی طرح بجنا۔ بج اُٹھنا۔ خصوصاً مسلسل بجنا۔ مسلسل بولے چلے جانا۔
15.Dingeyn.
ڈونگا۔ ناؤ۔ نیا۔ چھوٹی کشتی
16.DinghyNoun
ڈونگی ۔ جہاز کی چھوٹی کشتی ۔ چھوٹی تفریحی کشتی ۔
17.Dingieradj.
کالا۔ خاکی۔ سمند۔ میلا۔ میلا۔ کچیلا۔ ملگجا
Noun
ڈونگی۔ جہاز کی چھوٹی بچاوٴ کشتی۔ ربڑ کا بچاوٴ تختہ۔
18.Dingiestadj.
کالا۔ خاکی۔ سمند۔ میلا۔ میلا۔ کچیلا۔ ملگجا
Noun
ڈونگی۔ جہاز کی چھوٹی بچاوٴ کشتی۔ ربڑ کا بچاوٴ تختہ۔
19.DingilyAdverb
تاریکی سے۔ اندھیرے کے لحاظ سے۔ میلے پن کے ساتھ ۔
20.Dinginessn.
ملگجا پن
Noun
میل۔ چکٹ۔ تاریکی۔ اندھیرا۔
21.Dinginessesn.
ملگجا پن
Noun
میل۔ چکٹ۔ تاریکی۔ اندھیرا۔
22.Dingingv. a.
ٹن ٹن کرنا۔ گھنٹا بجانا
Verb
ضرب لگنے پر گھنٹی کی طرح بجنا۔ بج اُٹھنا۔ خصوصاً مسلسل بجنا۔ مسلسل بولے چلے جانا۔
23.Dinglen.
گھاٹی۔ پہاڑوں کی تنگ راہ۔ درہ
Noun
تنگ وادی۔ درّہ۔ پہاڑیوں کے درمیان تنگ گھاٹی۔ وادی۔
24.DingleberryNoun
جنوب مغربی ریاستہاۓ متحدہ امریکا میں پائی جانے والی جنگلی جھاڑی۔
25.Dingledangleadv.
لٹکی ہوئی۔ بے ترتیب لٹکی ہوئی۔ لٹ پٹی۔ بے ڈھنگی۔ انوکھی
din found in 53 words & 3 pages.
  1    2    3    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones