English to Urdu Translation
| disk%20wheel found in 31 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
| 1. | Daggle | v. a.n. لتھیڑنا۔ آلودہ کرنا۔ چکٹانا۔ لسوندنا۔ میلا کرنا۔ لتھڑ پتھڑ کرنا۔ ساننا |
| 2. | Daud khel | داود خيل ريلوے جنکشن ۔ |
| 3. | Day school | Noun مکتب روزینہ۔ دن کے وقت لگنے والا اسکول۔ |
| 4. | Dazzle | v. a. 1. چکا چوند کرنا۔ چندھیانا 2. چمک دکھلانا۔ بھڑک بنانا v.n. Verb چندھیا دینا۔ چکا چوند کر دینا۔ خیرہ کر دینا۔ |
| 5. | Dead axle | Noun ساکن دھرا ۔ وہ دُھرا جو پہیوں کے ساتھ گردِش نہیں کرتا ۔ |
| 6. | Decal | Noun باز انتقال چھاب۔ |
| 7. | Decile | Noun ڈیسائل۔ تعشیر۔ تعدّد ارتعاش کی تقسیم میں ایک وقفہ۔ |
| 8. | Deckle | Noun کاغذ بنانے والی مشین کا پرزہ۔ کاغذ کا بے کٹا کُھردرا کنارا۔ |
| 9. | Dewclaw | Noun نقلی سُم۔ بعض کُتّوں، بِلیّوں اور دیگر میمل جانوروں کے پاوٴں کا ایک بے مقصد اندرونی پنجہ جو چلتے وقت زمین سے اوپر رہتا ہے۔ |
| 10. | Dickcissel | Noun سیاہ گلے والی دُرسہ۔ وہ امریکی چڑیا جس کے گلے کا رنگ سیاہ ہوتا ہے۔ |
| 11. | Diesel | Noun ڈیزل انجن سے چلنے والی پہیے دار گاڑی۔ ڈیزل ٹرک۔ |
| 12. | Dietetical | adj. پرہیزی۔ بیماروں کا سا Adjective غذائی۔ پرہیزی۔ غذا سے متعلق۔ غذا کے انضباط ۔ غذائی نقطہ نظر سے بنایا ہو شراب۔ |
| 13. | Dietetically | Adverb غذائی لحاظ سے۔ غذائیات کے نقطہ نظر سے۔ غذائیت کی رو سے۔ |
| 14. | Disallow | v. a. 1. برجنا۔ منع کرنا۔ باز رکھنا۔ اجازت نہ دینا۔ نہیں کرنا۔ انکار کرنا 2. نہ ماننا۔ نامنظور کرنا۔ قبول نہ کرنا 3. رد کرنا۔ دور کرنا۔ خارج کرنا۔ ہٹانا 4. جائز نہ رکھنا۔ روا نہ رکھنا v.n. اجازت نہ دینا۔ پروانگی نہ دینا۔ راضی نہ ہونا Verb اجازت نہ دینا۔ قبول نہ کرنا۔ منع کرنا۔ روکنا۔ نامنظور کرنا۔ Verb قبول نہ کرنا ۔ اجازت نہ دينا ۔ نا منظور کرنا ۔ ممنوع ٹھہرانا |
| 15. | Disallowal | Noun انکار ۔ ترديد۔ نامنظوری ۔ |
| 16. | Disk wheel | Noun قرصی پہیا۔ ارّوں کے بغیر پہیا جس میں ایک مرکزی فولادی قُرص ہوتی ہے۔ |
| 17. | Disloyal | adj. بے وفا۔ نمک حرام۔ سرکش۔ بد خواہ۔ پھرا ہوا۔ متمرد Adjective غیر وفادار ۔ بے وفا ۔ غیر صادق ۔ غیر مخلص۔ نمک حرام۔ Adjective غير وفادار ۔ غدار ۔ بے وفا ۔ نمک حرام |
| 18. | Disloyally | Adverb غیر وفاداری سے ۔ بے وفائی کے ساتھ ۔ غیر صادقانہ ۔ غیر مخلصانہ طور پر۔ Adverb نمک حرامی سے ۔ غداری سے ۔ بے وفائی سے |
| 19. | Dissocial | Adjective خَلافِ مُعاشِرہ ۔ غیر سَماجی ۔ علیحدگی پَسَند ۔ افتراق پذیر ۔ اکھل کُھرا ۔ |
| 20. | Dizzily | Adverb چکراۓ ہوۓ انداز سے ۔ بدحواسی سے ۔ سراسیمگی سے ۔ سرگرانی سے ۔ |
| 21. | Docile | adj. تربیت پذیر۔ اصلاح پذیر۔ غریب۔ قابل تعلیم۔ سیکھنے یا سدھنے جوگ Adjective تغیر پذیر ۔ تبدیلی پذیر ۔ قابل رسائی ۔ اطاعت گزار ۔ اصلاح پذیر ۔ قابلِ تعلیم۔ |
| 22. | Dogle | Noun مغربی گلہ مویشیاں میں یتیم بچھڑا ۔ |
| 23. | Dossal | Noun قربان گاہ ۔ تخت کے پیچھے لٹکایا ہوا آرائشی کپڑا ۔ |
| 24. | Dozily | Adverb اُونگھ سے ۔ غنودگی کے ساتھ ۔ |
| 25. | Ducal | adj. نوابی Adjective ڈیوک سے متعلق ۔ ڈیوک کا ۔ |
| disk%20wheel found in 31 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.