English to Urdu Translation


1.Distempersn.
1. بد مزاجی۔ بد اخلاقی۔ ٹراپن
2. مرض۔ عارضہ۔ روگ۔ اوسک۔ ماندگی۔ کھید۔ پیڑا
3. بے چینی۔ بے کلی۔ بے قراری
4. فساد۔ بد انتطامی۔ ہنگامہ۔ بلوہ
5. رنگ کا پانی یا تیل کے سوا اور کسی چیز،‌جیسے انڈے کی سفیدی وغیرہ ملانا
v. a.
1. علیل کرنا۔ بیمار یا ماندہ ڈال دینا۔ اوگن کرنا۔ طبیعت ناساز کرنا
2. مضطرب کرنا۔ بے کل کرنا۔ پریشان کرنا
3. رنگ کو پانی یا تیل کے سوا کسی اور چیز میں ملانا۔ ڈسٹمپر کرنا
Noun
بدمزاجی ۔ بداخلاقی ۔ جانوروں کے بہت ہی زیادہ متعدی امراض میں سے ایک ۔ کمرے کی اندرُونی دیواروں کا آبی رنگ ۔
n.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones