English to Urdu Translation
| diva found in 9 words. | ||
| 1. | Diva | Noun عظیم خاتون گاہک ۔ عظیم مغنیہ خصوصاً اوپیرا کی گاہک ۔ باکمال مُطرِبہ۔ | 
| 2. | Divagate | Verb آوارہ ہونا ۔ بھٹکنا ۔ گُمراہ ہونا ۔ بہکنا ۔ راستہ بھول جانا ۔ | 
| 3. | Divagation | Noun آوارگی ۔ بھٹکنے کا عمل ۔ گُمراہی ۔ بہکاوا ۔ راستہ بُھولنے کا عمل ۔ | 
| 4. | Divalent | Adjective دو گرفتہ ۔ دو جُزوی عنصر والا مرکب ۔ وہ مرکب جس میں کسی عنصر کے دو حصے ہوں ۔ ایسا مُرکب جو ہائیڈروجن کے دو ایٹموں سے مِل سکے ۔ | 
| 5. | Divan | Noun دیوان ۔ لمبا گدے دار تخت ۔ مسند حکومت ۔ کافی گاہ ۔ کمرہ سگارنوشی ۔ | 
| 6. | Divaricate | v.n. پھٹنا۔ شق ہونا۔ بلگنا۔ چرنا۔ دو حصے ہونا۔ الگ ہو جانا۔ جدا ہونا Verb پھیلنا ۔ شاخیں پُھوٹنا ۔ مختلف سمتوں میں نکلنا ۔ شق ہونا ۔ | 
| 7. | Divaricately | Adverb پھیلنے کے لحاظ سے ۔ شاخیں پھوٹنے کے نُقطہ نظر سے ۔ | 
| 8. | Divarication | n. پھٹائی۔ چراؤ۔ جدائی۔ علیحدگی Noun انتشار ۔ شاخیں پُھوٹنے کا عمل ۔ انشعاب ۔ | 
| 9. | Divaricator | Noun مَنشَعب ۔ ایک مُڑنے والی چوبی پھَٹی جو چُوتَڑ کے جوڑ کو صَحیح کَرنے کے لیے اِستَعمال کی جاتی ہے | 
| diva found in 9 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
 
            
         App Store
                    App Store
                 Google Play
                    Google Play