English to Urdu Translation

dividend found in 6 words.
1.Dividendn.
1. حصہ۔ بخرا۔ انس۔ محاصل۔ بانٹا۔ حصہ رسدی۔ داما ساہی
2. مقسوم۔ بھاجک۔ بٹاانک
ڈيوڈنڈ ۔ حصے کا منافع ۔
Noun
مقسُوم ۔ مقسومہ ۔ عددِ مقسوم ۔ کچھ زائد از توقع ۔ حِصّہ رسدی ۔ حِصّہ بخرا ۔ وہ عدد جِسے کِسی حِساب میں تقسیم کیا جاتا ہے ۔
2.Dividend yieldNoun
منقسمہ یافت ۔ جاریہ سالانہ راس المالی منافع جو واجب الادا راس المال کے ہر ایک حصّے پر اس کی موجودہ بازاری قیمت کو تقسیم کر کے دیا جاتا ہے ۔
3.Dividend, unclaimedايسا منافع مُنقَسِممَہ جس کا کوئی دعويدار نہ ہو
4.Dividend, preferredترجيحی منقسمہ ۔ ايسا منافع جو بعض حصہ داران کو ترجيحی بنيادوں پر ديا جاتا ہے
5.Dividendon.
بانٹ لاگ۔ تقسیم النسبت
6.Dividendsn.
1. حصہ۔ بخرا۔ انس۔ محاصل۔ بانٹا۔ حصہ رسدی۔ داما ساہی
2. مقسوم۔ بھاجک۔ بٹاانک
ڈيوڈنڈ ۔ حصے کا منافع ۔
Noun
مقسُوم ۔ مقسومہ ۔ عددِ مقسوم ۔ کچھ زائد از توقع ۔ حِصّہ رسدی ۔ حِصّہ بخرا ۔ وہ عدد جِسے کِسی حِساب میں تقسیم کیا جاتا ہے ۔
dividend found in 6 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones