English to Urdu Translation

don found in 33 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.DonNoun
ہسپانوی خطاب جو مردوں کے نام کے ساتھ بطور سابقہ کے استعمال ہوتا ہے ۔ ہسپانوی نواب یا معزز شخص ۔ اہم شخصیت ۔
2.Don juanNoun
ہسپانوی داستانوں کا آوارہ منش اور عیاشی جاگیردار ۔ آزاد خیال ۔
3.Don quixoteNoun
اَرفَع اور بُلَند لیکن ناقابل عَمَل نَظَریات کا حامل شخص ۔
4.Don, tNoun
نَہ کَرنے کے لیے ہَدایَت ۔
5.DonaNoun
کسی خاتون کے نام سے پہلے استعمال کیا جانے والا القاب احترام ۔ اعلٰی مرتبے کی عورت ۔ محبوبہ ۔
6.Donaryn.
مال وقف۔ بستو
7.Donatev.
عطا کرنا۔ بخشنا۔ خیراتی چندہ دینا
Verb
عطیہ دینا ۔ ہدیہ کرنا ۔ تُحفہ دینا ۔ ہبہ کرنا ۔ حِصّہ ڈالنا ۔
Verb
وقف کرنا ۔ عطيہ دينا ۔ مدد دينا ۔ بھينٹ دينا ۔
8.Donatedv.
عطا کرنا۔ بخشنا۔ خیراتی چندہ دینا
Verb
عطیہ دینا ۔ ہدیہ کرنا ۔ تُحفہ دینا ۔ ہبہ کرنا ۔ حِصّہ ڈالنا ۔
Verb
وقف کرنا ۔ عطيہ دينا ۔ مدد دينا ۔ بھينٹ دينا ۔
9.Donatesv.
عطا کرنا۔ بخشنا۔ خیراتی چندہ دینا
Verb
عطیہ دینا ۔ ہدیہ کرنا ۔ تُحفہ دینا ۔ ہبہ کرنا ۔ حِصّہ ڈالنا ۔
Verb
وقف کرنا ۔ عطيہ دينا ۔ مدد دينا ۔ بھينٹ دينا ۔
10.Donatingv.
عطا کرنا۔ بخشنا۔ خیراتی چندہ دینا
Verb
عطیہ دینا ۔ ہدیہ کرنا ۔ تُحفہ دینا ۔ ہبہ کرنا ۔ حِصّہ ڈالنا ۔
Verb
وقف کرنا ۔ عطيہ دينا ۔ مدد دينا ۔ بھينٹ دينا ۔
11.DonatioNoun
ہبہ ۔ تحفہ ۔
12.Donatio mortis causaہبہ بحالت بسترِ مرگ ۔ عطيہ بحالتِ مرگ ۔ ہبہ بحالت مرض الموت
13.Donationn.
1. بخشش۔ دادودہش۔ دان۔ نثار
2. نذر۔ نذرانہ۔ نیاز۔ پن۔ عطیہ۔ ہدیہ
Noun
عطیہ ۔ ہدیہ ۔ تُحفہ ۔ حِصّہ ۔ بخشِش ۔ نذرانہ ۔
Noun
عطيہ ۔ امداد ۔ تحفہ ۔ ہديہ
14.Donationsn.
1. بخشش۔ دادودہش۔ دان۔ نثار
2. نذر۔ نذرانہ۔ نیاز۔ پن۔ عطیہ۔ ہدیہ
Noun
عطیہ ۔ ہدیہ ۔ تُحفہ ۔ حِصّہ ۔ بخشِش ۔ نذرانہ ۔
Noun
عطيہ ۔ امداد ۔ تحفہ ۔ ہديہ
15.DonativeAdjective
متعلق بہ عطیہ ۔ متعلق بہ ہدیہ ۔ متعلق بہ تُحفہ ۔ متعلق بہ حصہ ۔ متعلق بہ ہبہ ۔
16.DonatorNoun
مُعطی ۔ ہدیہ دَہِندہ ۔ تُحفہ دَہِندہ ۔ مہب ۔
17.Donep. p.
Adjective
کِیا گیا ۔ ہو چکا ۔ تکمیل دادہ ۔ طے شُدہ ۔ اختتام کو پہنچایا ہُوا ۔ کافی حد تک پکایا ہُوا ۔
v. a.
1. کرنا۔ کام کرنا۔ ارتکاب کرنا۔ مرتکب ہونا۔ عمل کرنا۔ تعمیل کرنا۔ عمل میں لانا۔ پورا کرنا۔ کاربند ہونا۔ بجا لانا
2. انجام دینا۔ عمل میں لانا۔ بسر کرنا۔ برتنا۔ کرنا۔ تعمیل کرنا
3. پورا کرنا۔ ختم کرنا۔ تمام کرنا۔ اخیر کرنا۔ کرنا۔ کر چکنا۔ کر لینا
4. بنانا۔ تیار کرنا۔ پکانا۔ کرنا
5. پیدا کرنا۔ نکالنا۔ برپا کرنا۔ اٹھانا۔ لانا
6. دھوکا دینا۔ چھلنا۔ مونڈنا
2. پورا کرنا۔ تعمیل کرنا۔ انجام کرنا۔ اخیر کرنا۔ تمام کرنا
v.n.
1. ہونا۔ کسی حال میں ہونا۔ گزرنا۔ رہنا۔ بسر ہونا۔ دن کٹنا
2. فارغ ہونا۔ چھٹنا۔ خلاص پانا۔ آزاد ہونا
3. ٹھیک ہونا۔ کافی ہونا۔ کفایت کرنا۔ کام کا ہونا۔ مطلب پورا ہونا۔ کام نکل آنا۔ کارآمد ہونا۔ موافق ہونا
2. قطع کرنا۔ توڑنا۔ کاٹنا۔ مارنا
Verb
کرنا ۔ بجا لانا ۔ ادا کرنا ۔ تکمیل کرنا ۔ پُورا کرنا ۔ بنانا ۔ عمل کرنا ۔
18.Doneen.
1. دان لینے والا۔ عطیہ دار
2. موہوب الیہ
Noun
مُعطی لَہ ۔ موہوب اِلیہ ۔ عطیہ گیر ۔
Noun
ہبہ جس کے حق ميں ہو ۔ موہوب اليہ
19.Donjonn.
قلعہ میں پناہ کی جگہ
Noun
قلعے کا بڑا مینار جِسے عموماً قید خانے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔
20.Donkeyn.
1. گدھا۔ خر
2. احمق۔ گدھا۔ گستانگر۔ بچھیا کا باوا۔ بیل
3. حرف ملانے والا
ڈنکی ۔ گدھا ۔
Noun
گدھا ۔ خر ۔ حِمار ۔ بے وقوف ۔ احمق ۔
21.Donkey engineNoun
چھوٹا دُخانی انجن جو ان جگہوں پر استعمال ہوتا ہے جہاں زیادہ توانائی کی ضرورت نہ پڑتی ہو ۔
22.Donkey-cartڈنکی کارٹ ۔ گدھا گاڑی ۔
23.Donkey-engineNoun
صنعتی اِنجن ۔ سمُندری جہازوں کے عرشے کا چھوٹا سا اِنجن جو سامان لادنے اور اُتارنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
24.Donkeysn.
1. گدھا۔ خر
2. احمق۔ گدھا۔ گستانگر۔ بچھیا کا باوا۔ بیل
3. حرف ملانے والا
ڈنکی ۔ گدھا ۔
Noun
گدھا ۔ خر ۔ حِمار ۔ بے وقوف ۔ احمق ۔
25.DonnishAdjective
انگلستانی جامعہ کے سربراہ شُعبہ ڈون کی طرح یا اس سے مشابہ ۔ رسمی ۔ تکلف برتنے والا ۔ ظاہری ۔
don found in 33 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones