English to Urdu Translation

dower found in 6 words.
1.Dowern.
1. دان۔ جہیز۔ دہیز۔ ہبہ
2. استری دھن۔ مہر۔ کابین
Noun
جہیز ۔ اِستری دَھن ۔ کنیا دان ۔ مُتوفی خاوند کی جائیداد میں بیوہ کا حصّہ جو عمر بھر اس کے قبضے میں رہتی ہے ۔
Noun
مہر ۔ حق مہر ۔ مہر اس مال کا نام ہے جو عورت کو نکاح کے عوض ديا جاتا ہے
n.
Noun
جہیز ۔ کنیا دان ۔ فطری صلاحیت ۔ پیدائشی قابلیت ۔ خداداد صلاحیت ۔
2.Dower, deferredمہر غير معجل ۔ مہر معجل ۔ مہر ملتويہ ۔ (وہ مہر جو طلاق يا زوجين ميں سے کسی ايک کی وفات پر قابل ہو )
3.Dower, customaryمہر مثل ۔ مہر رواجی ۔ رشتہ دار عورتوں کے مہر کے برابر
4.Dower, promptمہر معجل ۔ فوری ادا طلب مہر معجل کہلاتا ہے
5.DoweressNoun
عورت جو مہر کی حقدار ہو
6.Dowery, dowryn.
1. دان۔ جہیز۔ دہیز۔ ہبہ
2. استری دھن۔ مہر۔ کابین
Noun
جہیز ۔ اِستری دَھن ۔ کنیا دان ۔ مُتوفی خاوند کی جائیداد میں بیوہ کا حصّہ جو عمر بھر اس کے قبضے میں رہتی ہے ۔
Noun
مہر ۔ حق مہر ۔ مہر اس مال کا نام ہے جو عورت کو نکاح کے عوض ديا جاتا ہے
dower found in 6 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones