English to Urdu Translation
| dragon found in 13 words. | ||
| 1. | Dragon | n. اجگر۔ پردار سانپ۔ اژدہا Noun اژدہا ۔ اُڑن چھپکل ۔ مارِ گنج ۔ خزانے کا سانپ ۔ |
| 2. | Dragon fly | Noun بھنبھری ۔ کاہلی مکّھی ۔ سنجاقک ۔ اُڑنے والا ایک چھوٹا جانور ۔ |
| 3. | Dragon lizard | Noun ایک ورل ۔ ورن چھپکلی جو کوموڈو اور اس کے ملحقہ انڈونیشی جزیروں میں پائی جاتی ہے ۔ |
| 4. | Dragon tree | Noun درخت خُون سیاوشیان ۔ جزائر کناری کا سدابہار درخت جس سے خون سیاوٴ شان حاصل ہوتا ہے ۔ |
| 5. | Dragon, s blood | Noun دَمُ الاخوین ۔ خُون سیاوشان ۔ پانی میں حل نہ ہونے والے گہرے سُرخ بیروزوں میں سے کوئی جسے بطور صیغہ استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| 6. | Dragon'sblood | n. رال سا ایک بھورا لال مادہ جس سے رنگتے ہیں۔ دھونا۔ لاکھ |
| 7. | Dragonade | n. سپاہیوں سے لٹوانا۔ لوٹ |
| 8. | Dragonet | Noun چھوٹا اژدہا ۔ پایاں پانی ۔ استوائی اور معتدل گرم پانیوں میں رہنے والی شوخ رنگوں والی بحری مچھلی ۔ |
| 9. | Dragonflies | n. مہیب کاٹنے والی مکھی۔ کابل مکھی |
| 10. | Dragonfly | n. مہیب کاٹنے والی مکھی۔ کابل مکھی |
| 11. | Dragonish | Adjective اژدہا کا سا ۔ اُڑن چھپکلی کی مانند ۔ |
| 12. | Dragons | n. اجگر۔ پردار سانپ۔ اژدہا Noun اژدہا ۔ اُڑن چھپکل ۔ مارِ گنج ۔ خزانے کا سانپ ۔ n. رال سا ایک بھورا لال مادہ جس سے رنگتے ہیں۔ دھونا۔ لاکھ |
| 13. | Dragontree | n. تاڑ کا درخت |
| dragon found in 13 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.