English to Urdu Translation

draw found in 33 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Drawv.n.
1. اثر کرنا۔ کارگر ہونا
2.
v. a.
1. گھسیٹنا۔ کھینچنا۔ اینچنا۔ تاننا
2. پھسلانا۔ اپنے سے ملانا۔ پرچانا۔ موہ لینا۔ عاشق بنانا
3. نکالنا۔ کاڑھنا۔ کھینچنا
4. خالی کرنا۔ صاف کرنا
5. سانس لینا۔ دم لینا۔ کھینچنا
6. بڑھانا۔ پھیلانا۔ لمبا کرنا۔ اینچنا
7. تصویر کھینچنا یا بنانا۔ کھینچنا۔ اتارنا۔ روپ کھڑا کرنا۔ صورت بنانا
8. گہرائی مانگنا یا چاہنا
9. لکھنا۔ کھینچنا۔ تحریر کرنا
10 پانا۔ حاصل کرنا۔ لینا۔ جیتنا
11 نکالنا
12 چوسنا۔ سوکنا۔ جذب کرنا۔ پینا
13 کشید کرنا۔ کھینچنا
14 چلانا
2. صف لگانا۔ آراستہ کرنا۔ ترتیب دینا۔ پرا بندی کرنا۔ قطار میں کھڑا کرنا
کھينچنا ۔ ملانا ۔ بنانا ۔ اکٹھا کرنا
Verb
کھینچنا ۔ گھسیٹنا ۔ اُٹھانا ۔ بار برداری کرنا ۔ ہٹانا ۔ حاصل کرنا ۔
2.Draw a fireNoun
کِسی بھٹی سے جلتے ہوۓ کوئلے باہِر نِکال لینا ۔
3.Draw outVerb
کہلا لینا ۔ آزادی سے دل کی بات کہنے پر مائل کرنا ۔ باتوں میں لگا کر اُگلوا لینا ۔
4.Draw pokerNoun
تاش کا ایسا کھیل پو کر جس میں کھلاڑیوں میں سے ایک کو پانچ پانچ پَتے بانٹے جاتے ہیں ۔
5.Draw reinآہِستہ ہو جانا ۔ رفتار کم کر لینا ۔ باگ کھینچ لینا
6.Draw the longbowمبالغہ کرنا ۔ غير ممکن کہانياں سنانا ۔
7.Draw upVerb
صفیں مُرتب کرنا ۔ تیاری کی حالت میں ترتیب دینا جیسے فوجوں کو ، سیدھے تن کر کھڑے ہونا ۔
8.Draw-barNoun
جری سُلاخ ۔ کِسی ٹریکٹر کے پیچھے لگی ہوئی سُلاخ جِس میں ہل لگا ہوتا ہے۔
9.Draw-sheetNoun
دُہری چادر جو کِسی مریض کے بِستر کے درمیان بچھائی جاتی ہے ۔
10.Drawbackn.
1. عیب۔ نقص۔ قصور۔ کھوٹ۔ قباحت
2. پھرتا۔ پھروتا۔ چھوٹ
Noun
خرابی ۔ عیب ۔ نُقص ۔ خامی ۔ کمی ۔ منہائی ۔ مجرائی ۔
Noun
قصور نقص ۔ قباحت ۔
11.Drawbacksn.
1. عیب۔ نقص۔ قصور۔ کھوٹ۔ قباحت
2. پھرتا۔ پھروتا۔ چھوٹ
Noun
خرابی ۔ عیب ۔ نُقص ۔ خامی ۔ کمی ۔ منہائی ۔ مجرائی ۔
Noun
قصور نقص ۔ قباحت ۔
12.DrawbarNoun
جری سلاخ ۔ لوہے کی ایسی سلاخ جس کے دونوں سروں پر ناکہ ہو ۔
13.DrawboreNoun
چول میں کیا ہُوا سوراخ تا کہ جب اس میں سے پٹی گزاری جاۓ تو چُول کے حصّے اچھی طرح بیٹھ جائیں ۔
14.Drawbridgen.
پل تختہ۔ کل دار پل
Noun
اُٹھواں پُل ۔ متحرک پُل ۔ اٹھاوٴ پُل ۔ ایسا پُل جو جہاز گُزرتے وقت اٹھایا جا سکے ۔
15.Drawbridgesn.
پل تختہ۔ کل دار پل
Noun
اُٹھواں پُل ۔ متحرک پُل ۔ اٹھاوٴ پُل ۔ ایسا پُل جو جہاز گُزرتے وقت اٹھایا جا سکے ۔
16.Draween.
ہنڈی کا روپیہ لینے والا
Noun
مجری اِلیہ ۔ مُرتب اِلیہ ۔ ہُنڈی پانے والا ۔
Noun
موسوم عليہ ۔ مخاطب عليہ ۔
17.Drawee in case of needموسوم عليہ عندالحاجت ۔ موسوم عليہ عندالطلب ۔
18.Drawern.
1. کھینچنے والا۔ نکالنے والا
2. ہنڈی کرنے والا
3. گھر۔ خانہ۔ دراز
Adjective
نويسندہ ۔ ہنڈی يا چيک لکھنے والا
Noun
اجرا کُنِندہ ۔ مُرتب ہُنڈی ۔ ہُنڈی نویس ۔ دراز ۔
19.Drawerspl.n.
گھٹنا۔ پاجامہ۔ ازار
n.
1. کھینچنے والا۔ نکالنے والا
2. ہنڈی کرنے والا
3. گھر۔ خانہ۔ دراز
Adjective
نويسندہ ۔ ہنڈی يا چيک لکھنے والا
Noun
اجرا کُنِندہ ۔ مُرتب ہُنڈی ۔ ہُنڈی نویس ۔ دراز ۔
20.Drawingn.
1. نقاشی۔ فن مصوری۔ چتر کاری
2. نقشہ۔ تصویر۔ چترام۔ خاکہ۔ نقش و نگار
ڈرائنگ ۔ نقشہ کشی ۔
Noun
ڈرائنگ ۔ نقشہ کَشی ۔ نقشہ ۔ خاکہ ۔ تصویر ۔
v.n.
1. اثر کرنا۔ کارگر ہونا
2.
v. a.
1. گھسیٹنا۔ کھینچنا۔ اینچنا۔ تاننا
2. پھسلانا۔ اپنے سے ملانا۔ پرچانا۔ موہ لینا۔ عاشق بنانا
3. نکالنا۔ کاڑھنا۔ کھینچنا
4. خالی کرنا۔ صاف کرنا
5. سانس لینا۔ دم لینا۔ کھینچنا
6. بڑھانا۔ پھیلانا۔ لمبا کرنا۔ اینچنا
7. تصویر کھینچنا یا بنانا۔ کھینچنا۔ اتارنا۔ روپ کھڑا کرنا۔ صورت بنانا
8. گہرائی مانگنا یا چاہنا
9. لکھنا۔ کھینچنا۔ تحریر کرنا
10 پانا۔ حاصل کرنا۔ لینا۔ جیتنا
11 نکالنا
12 چوسنا۔ سوکنا۔ جذب کرنا۔ پینا
13 کشید کرنا۔ کھینچنا
14 چلانا
2. صف لگانا۔ آراستہ کرنا۔ ترتیب دینا۔ پرا بندی کرنا۔ قطار میں کھڑا کرنا
کھينچنا ۔ ملانا ۔ بنانا ۔ اکٹھا کرنا
Verb
کھینچنا ۔ گھسیٹنا ۔ اُٹھانا ۔ بار برداری کرنا ۔ ہٹانا ۔ حاصل کرنا ۔
21.Drawing cardNoun
مجمع باز ۔ ایسا مُقرر ۔ تماشا گر ۔ تماشا جس کے ذریعے بڑا مجمع جمع کرتے ہیں ۔
22.Drawing roomNoun
بیٹھک ۔ کمرہ ملاقات ۔ دیوان خانہ۔
23.Drawingsn.
1. نقاشی۔ فن مصوری۔ چتر کاری
2. نقشہ۔ تصویر۔ چترام۔ خاکہ۔ نقش و نگار
ڈرائنگ ۔ نقشہ کشی ۔
Noun
ڈرائنگ ۔ نقشہ کَشی ۔ نقشہ ۔ خاکہ ۔ تصویر ۔
24.Drawlv.n.
چبا چبا کے بولنا۔ ہکلا کر بولنا۔ دھیرے دھیرے بولنا۔ رینگنا
Verb
چبا چبا کر گفتگو کرنا ۔ آہستہ آہستہ کلام کرنا ۔ حُرُوف عِلّت کو کھینچ کھینچ کر بولنا ۔
25.Drawledv.n.
چبا چبا کے بولنا۔ ہکلا کر بولنا۔ دھیرے دھیرے بولنا۔ رینگنا
Verb
چبا چبا کر گفتگو کرنا ۔ آہستہ آہستہ کلام کرنا ۔ حُرُوف عِلّت کو کھینچ کھینچ کر بولنا ۔
draw found in 33 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones