English to Urdu Translation

drop found in 32 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Dropv.n.
1. چونا۔ ٹپکنا۔ رسنا۔ گرنا
2. گرنا۔ آ پڑنا۔ اترنا۔ گر پڑنا
3. مرنا۔ اترنا۔ انتقال کرنا
4. جاتا رہنا۔ ختم ہونا۔ غائب ہو جانا
5. آ جانا۔ واقع ہونا
6. نیچا ہونا۔ جھکنا
n.
1. چھینٹ۔ چھینٹا۔ بوند۔ قطرہ۔ ٹوپا
2. بندا۔ بالی۔ بالا۔ لٹکن
3. پھانسی کا تختہ
v. a.
1. چوانا۔ ٹپکانا۔ تقاطر کرنا
2. گرانا۔ ڈال دینا
3. چھوڑنا۔ ترک کرنا۔ موقوف کرنا۔ تیاگنا
4. اشارہ کرنا۔ بتانا۔ سمجھانا
5. نیچا کرنا۔ اتارنا۔ گرانا
6. حذف کرنا۔ گرانا۔ ڈالنا
7. چھڑکنا۔ افشاں کرنا۔ چھینٹے دینا
قَطرَہ ۔ ٹَپَکنا ۔ ٹُبکا ۔
Noun
قطرہ ۔ بُوند ۔ شمہ ۔ چھینٹ ۔ ذرّہ بھر ۔
2.Drop ceilingNoun
مصنوعی چھت ۔ چادر چھت ۔ اصل چھت کے نیچے دوسری مصنوعی چھت جو جدید دور میں عموماً تپش ۔
3.Drop curtainNoun
گراوٴ پردہ ۔ اختتامی پردہ ۔ سینما کا پردہ جسے کھیل کے وقفے کے دوران عامۃُ الناس کی نظروں سے اسٹیج کو چُھپانے کے لیے گرا دیا جاتا ہے ۔
4.Drop forgingNoun
گراوٴ ڈھلائی ۔ گرتے ہوۓ وزن سے ڈھلائی ۔ اس طرح ڈھلی ہوئی کوئی چیز ۔ کِسی گرم دھات کو لوہے کے ٹُکڑے پر رکھ کر اِسے ہتھوڑے سے کوٹنا ۔
5.Drop goalNoun
رگبی میں ٹبا مار کر پاوٴں کی ضرب سے کیا گیا گول ۔
6.Drop hammerNoun
گراوٴ ہتھوڑا ۔ منیت کاری کے لیے مشین جو ایسے وزن پر مشتمل ہوتی ہے جو عمودی اُٹھتا ہے ۔
7.Drop kickNoun
ٹپا ضرب ۔ پاوٴں کی وہ ضرب جو فُٹ بال کو اُس وقت لگائی جاتی ہے جب فُٹ بال زمین پر گر کر ٹپا کھاتی ہے ۔
8.Drop leafNoun
گراوٴ تختہ ۔ دو توسیعات میں سے کوئی ایک جو ایسی میز کو بڑا کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔
9.Drop offVerb
سو جانا ۔ مر جانا ۔ سطح کا بہت ڈھلواں ہونا ۔ کم ہونا ۔
10.Drop pressNoun
وزنی ہتھوڑا ۔ وزن دار گرنے والا ہتھوڑا ۔ مُکہ دار داب ۔ گراوٴ داب ۔
11.Drop shipmentNoun
ایسے سامان تجارت کی باربرداری جِسے تیار کُنِندہ براہ راست پرچون فروشوں کے ہاں پہنچاتا ہے ۔
12.Drop sondeNoun
ایسا شعاعی مسبار یا ریڈیائی ہواپیما جس پر پیراشوٹ نصب ہو تاکہ اسے جہاز سے گرا کر فضائی حالات کی پیمائش کی جا سکے ۔
13.Drop wristNoun
سقُوط ساعد ۔ گِری کلائی ۔ عُضلات میں طاقت باقی نہ رہنے کی وجہ سے ہاتھوں کا ڈھیلا ہو کر جھولنے لگنا ۔
14.Drop-forgeVerb
گراوٴ ڈھلائی کرنا ۔ دھات کے گرم ٹُکڑے کو ۔
15.Drop-kickerNoun
ٹپا ضرب کار ۔ فُٹ بال کو ٹپا دے کر پاوٴں سے ضرب لگانے والا ۔
16.Dropaxn.
نورا۔ بال چٹ۔ بال صفا
17.Dropletn.
بندکی
18.Dropletsn.
بندکی
19.DroplightNoun
معلق روشنی ۔ معلق چراغ ۔ ایسی معلق برقی روشنی جسے اس کی ڈوری کے ذریعے بُلند کیا جا سکے ۔
20.DropoutNoun
تارِک ۔ تارک تعلیم ۔ وہ شخص جو ترک کر دے جیسے رکنیت کو ۔
21.DroppageNoun
ٹپکا ۔ پھل کی فصل کا ہو حصہ جو فصل پکنے اور توڑنے کے لیے تیار ہونے سے پہلے زمین پر گر جاۓ ۔
22.Droppedv.n.
1. چونا۔ ٹپکنا۔ رسنا۔ گرنا
2. گرنا۔ آ پڑنا۔ اترنا۔ گر پڑنا
3. مرنا۔ اترنا۔ انتقال کرنا
4. جاتا رہنا۔ ختم ہونا۔ غائب ہو جانا
5. آ جانا۔ واقع ہونا
6. نیچا ہونا۔ جھکنا
n.
1. چھینٹ۔ چھینٹا۔ بوند۔ قطرہ۔ ٹوپا
2. بندا۔ بالی۔ بالا۔ لٹکن
3. پھانسی کا تختہ
v. a.
1. چوانا۔ ٹپکانا۔ تقاطر کرنا
2. گرانا۔ ڈال دینا
3. چھوڑنا۔ ترک کرنا۔ موقوف کرنا۔ تیاگنا
4. اشارہ کرنا۔ بتانا۔ سمجھانا
5. نیچا کرنا۔ اتارنا۔ گرانا
6. حذف کرنا۔ گرانا۔ ڈالنا
7. چھڑکنا۔ افشاں کرنا۔ چھینٹے دینا
قَطرَہ ۔ ٹَپَکنا ۔ ٹُبکا ۔
Noun
قطرہ ۔ بُوند ۔ شمہ ۔ چھینٹ ۔ ذرّہ بھر ۔
23.DropperNoun
مِقطار ۔ ڈراپر ۔ قطرہ ریز ۔ وہ شخص جو کسی مائع کو قطرہ قطرہ گراۓ ۔
24.Droppingv.n.
1. چونا۔ ٹپکنا۔ رسنا۔ گرنا
2. گرنا۔ آ پڑنا۔ اترنا۔ گر پڑنا
3. مرنا۔ اترنا۔ انتقال کرنا
4. جاتا رہنا۔ ختم ہونا۔ غائب ہو جانا
5. آ جانا۔ واقع ہونا
6. نیچا ہونا۔ جھکنا
n.
1. چھینٹ۔ چھینٹا۔ بوند۔ قطرہ۔ ٹوپا
2. بندا۔ بالی۔ بالا۔ لٹکن
3. پھانسی کا تختہ
v. a.
1. چوانا۔ ٹپکانا۔ تقاطر کرنا
2. گرانا۔ ڈال دینا
3. چھوڑنا۔ ترک کرنا۔ موقوف کرنا۔ تیاگنا
4. اشارہ کرنا۔ بتانا۔ سمجھانا
5. نیچا کرنا۔ اتارنا۔ گرانا
6. حذف کرنا۔ گرانا۔ ڈالنا
7. چھڑکنا۔ افشاں کرنا۔ چھینٹے دینا
قَطرَہ ۔ ٹَپَکنا ۔ ٹُبکا ۔
Noun
قطرہ ۔ بُوند ۔ شمہ ۔ چھینٹ ۔ ذرّہ بھر ۔
25.Dropsv.n.
1. چونا۔ ٹپکنا۔ رسنا۔ گرنا
2. گرنا۔ آ پڑنا۔ اترنا۔ گر پڑنا
3. مرنا۔ اترنا۔ انتقال کرنا
4. جاتا رہنا۔ ختم ہونا۔ غائب ہو جانا
5. آ جانا۔ واقع ہونا
6. نیچا ہونا۔ جھکنا
n.
1. چھینٹ۔ چھینٹا۔ بوند۔ قطرہ۔ ٹوپا
2. بندا۔ بالی۔ بالا۔ لٹکن
3. پھانسی کا تختہ
v. a.
1. چوانا۔ ٹپکانا۔ تقاطر کرنا
2. گرانا۔ ڈال دینا
3. چھوڑنا۔ ترک کرنا۔ موقوف کرنا۔ تیاگنا
4. اشارہ کرنا۔ بتانا۔ سمجھانا
5. نیچا کرنا۔ اتارنا۔ گرانا
6. حذف کرنا۔ گرانا۔ ڈالنا
7. چھڑکنا۔ افشاں کرنا۔ چھینٹے دینا
قَطرَہ ۔ ٹَپَکنا ۔ ٹُبکا ۔
Noun
قطرہ ۔ بُوند ۔ شمہ ۔ چھینٹ ۔ ذرّہ بھر ۔
drop found in 32 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones