English to Urdu Translation
| dry%20fly found in 9 words. | ||
| 1. | Deer fly | Noun ہرن مکّھی۔ خون پسینے والے پر دار حشرات کی متعدّد اقسام میں سے کوئی بھی۔ |
| 2. | Derivable | adj. قابل اخراج۔ ممکن الحصول۔ مشتق ہونے کے قابل۔ لائق مستنباط ہونے کے۔ پیدا ہونے کے لائق Adjective قابل اخذ۔ قابل حُصُول۔ قابل اشتقاق۔ قابل استخراج۔ |
| 3. | Drabble | v. a. لتھیڑنا۔ ساننا۔ آلودہ کرنا۔ بھرنا Verb پانی میں چَھپ چَھپ کرتے ہوۓ چلنا ۔ بھیگتے ہوۓ چلنا ۔ کیچڑ اور گندے پانی میں لتھڑنا ۔ بھگونا ۔ v.n. لتھڑنا۔ سننا v. a. Verb لتیھڑنا ۔ نم آلود زمین پر کھینچ کر گیلا کرنا ۔ زمین پر گھسٹنا ۔ نم آلود زمین پر کھینچے جانے کی بنا پر گیلا ہونا ۔ |
| 4. | Drably | Adverb بے لُطفی سے ۔ یکسانی کے ساتھ ۔ اُکتاہٹ سے ۔ |
| 5. | Dribble | v.n. 1. ٹپکنا۔ چونا۔ تللی بندھنا 2. رال بہنا۔ رال ٹپکن Verb قطروں یا تھوڑی تھوڑی مقدار میں گرنا ۔ ٹپکنا ۔ بہنا ۔ رال ٹپکنا ۔ |
| 6. | Drivel | n. 1. تھوک۔ رال۔ لار۔ لعاب دہن 2. بکواس۔ بیہودہ بات v.n. 1. رال ٹپکنا یا بہنا۔ لعاب جاری رہنا 2. رال ٹپکی پڑنا۔ منہ میں پانی بھر آنا۔ موہ کرنا۔ محبت کرنا Verb رال ٹپکانا ۔ بچوں یا فاتر العقل لوگوں کی طرح بے معنی گُفتگُو کرنا ۔ بکواس کرنا ۔ |
| 7. | Dry fly | Noun مصنوعی مکھی جو مچھلیاں پکڑنے کے لیے چارے کے طور پر استعمال کرنے کی غوض سے پانی پر تیرنے کے لیے ڈالی جاتی ہے ۔ |
| 8. | Durable | adj. ٹھیراؤ۔ رہاؤ۔ ٹکاؤ۔ دیرپا۔ مضبوط۔ دائمی۔ مستحکم۔ مستقل Adjective دیرپا ۔ پائیدار ۔ اُستوار ۔ مضبُوط ۔ مستحکم ۔ Adjective ديرپا ۔ پائيدار ۔ مضبوط |
| 9. | Durably | Adverb دیرپائی سے ۔ پائیداری کے ساتھ ۔ اُستواری سے ۔ مضبُوطی سے ۔ اِستحکام کے ساتھ ۔ |
| dry%20fly found in 9 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.