English to Urdu Translation
dry found in 43 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
1. | Dry | adj. 1. سوکھا۔ خشک۔ بے بارش 2. پیاسا۔ تشنہ۔ خشک لب 3. بے شیر۔ بے دودھ۔ جو دودھ نہ دے 4. روکھا۔ خشک۔ سادہ۔ بے رس۔ بے حظ۔ بے لطف 5. بدمزہ۔ بے مزہ۔ پھیکا 6. سخت۔ درشت۔ روکھا۔ پھیکا v.n. سوکھنا۔ خشک ہونا۔ مرنا۔ جھرنا v. a. سکھانا۔ خشک کرنا۔ تری دور کرنا Adjective خُشک ۔ سُوکھا ۔ بے نم ۔ غیر مرطوب ۔ یابس ۔ بے آب ۔ |
2. | Dry battery | Noun خُشک خانہ ۔ خُشک ہیڑی ۔ خُشک سیل ۔ |
3. | Dry cell | Noun خُشک خانہ ۔ خُشک سیل ۔ کیمیا برقی سیل جس میں مائعاتی عناصر جاذب مواد کے ذریعے کم و بیش خُشک کر دیے گۓ ہوں ۔ |
4. | Dry cleaner | Noun خُشک شُو ۔ بغیر پانی کے دھونے والا ۔ کیمیائی عنصر جس سے کپڑے دھوۓ جاتے ہوں ۔ |
5. | Dry cleaning | Noun خُشک شوئی ۔ |
6. | Dry dock | Noun خُشک گودی ۔ طاس نُما عمارت جس میں سے جہاز کے داخلے کے بعد پانی خُشک کیا جا سکے ۔ |
7. | Dry farmer | Noun بارانی کاشت کار ۔ خُشک کاشت کار ۔ وہ کاشت کار جو اس طریقے سے ہل چلاتا ہے ۔ |
8. | Dry farming | Noun خُشک کاشت ۔ خُشک کھیتی باڑی ۔ بارانی کھیتی باڑی ۔ |
9. | Dry fly | Noun مصنوعی مکھی جو مچھلیاں پکڑنے کے لیے چارے کے طور پر استعمال کرنے کی غوض سے پانی پر تیرنے کے لیے ڈالی جاتی ہے ۔ |
10. | Dry goods | Noun پارچہ جات اور متعلقہ مال تجارت بمقابلہ سامان پنسار ۔ |
11. | Dry hole | Noun سُوکھا کُنواں ۔ خُشک کنواں ۔ |
12. | Dry ice | Noun خُشک برف ۔ ٹھوس کاربن ڈائی آکسائیڈ جو عموماً بلاکوں کی شکل میں ہوتی ہے ۔ |
13. | Dry kiln | Noun خشک بھٹہ ۔ خشک بھٹی ۔ تباں کمرہ ۔ |
14. | Dry land | زَمين کی سَطَح کا کھُلا حِصَّہ جو پانی سے ڈھَکی ہُوئی زَمين سے مُختَلِف ہو ۔ |
15. | Dry measure | Noun خُشک پیمانہ ۔ خشک باٹ ۔ وہ پیمانہ جو غلہ وغیرہ کی پیمائش کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ |
16. | Dry not | Noun خُشک بوسیدگی ۔ مختلف قسم کی فطر کے عمل کے تحت گُھن کھائی ہوئی عمارتی لکڑی کی بوسیدگی ۔ |
17. | Dry point | Noun وہ تکنیک جس میں تیر نوکدار سوئی سے ناپنے پر باریک خُطوط کندہ کیے جا سکتے ہیں۔ |
18. | Dry rot | Noun لکڑی کا اِس طرح گُل جانا کہ اِس کا خُشک سفُوف بن جاۓ ۔ |
19. | Dry run | Noun آزمائشی مشق ۔ اصل اسلحے کے استعمال کے بغیر فوجی مشق ۔ |
20. | Dry saltery | Noun پنساری کی دُکان ۔ پنسارہٹ ۔ |
21. | Dry up | adj. 1. سوکھا۔ خشک۔ بے بارش 2. پیاسا۔ تشنہ۔ خشک لب 3. بے شیر۔ بے دودھ۔ جو دودھ نہ دے 4. روکھا۔ خشک۔ سادہ۔ بے رس۔ بے حظ۔ بے لطف 5. بدمزہ۔ بے مزہ۔ پھیکا 6. سخت۔ درشت۔ روکھا۔ پھیکا v.n. سوکھنا۔ خشک ہونا۔ مرنا۔ جھرنا v. a. سکھانا۔ خشک کرنا۔ تری دور کرنا Adjective خُشک ۔ سُوکھا ۔ بے نم ۔ غیر مرطوب ۔ یابس ۔ بے آب ۔ |
22. | Dry wash | Noun صاف ، خشک ، بے استری شُدہ دُھلے کپڑے ۔ |
23. | Dry-clean | Verb خشک شونی کرنا ۔ پانی کے علاوہ کسی دُوسرے محلول جیسے کاربن ٹیڑا کلورائیڈ سے دھونا ۔ |
24. | Dry-farm | Verb خُشک کاشت ہونا ۔ |
25. | Dry-ginger | ڈرائی جنجر ۔ سونٹھ ۔ |
dry found in 43 words & 2 pages. 1 2 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.