English to Urdu Translation

dual found in 16 words.
1.Dualadj.
دوھرا۔ تثنیہ۔ دوئی بچن
Adjective
دُہرا ۔ دوہری ۔ دُگنا ۔ دوکا ۔ دُونا۔
Adjective
دو والا ۔ دوہرا ۔ دو بار ۔
2.Dual carriagewayNoun
دُہری شاہراہ ۔ دو راستوں والی بڑی سڑک ۔
3.Dual citizenshipدوہری شہريت ۔
4.Dual prosecutionدوہری سماعت ۔ دوہری تجويز ۔
5.Dual-purposeAdjective
دو مقصدی ۔ دہرے مقاصد کا ۔ دو وجوہات کی بنا پر پرورش شُدہ ۔
6.Dualismn.
دوئی۔ نیکی اور بدی کے دو خدا ماننا۔ یزداں اور اہرمن کا قائل ہونا۔ ثنویت
Noun
ثنویت ۔ دوئی ۔ اہرمن و بزداں کا عقیدہ ۔ وہ نظام فکر جس کی رُو سے کائنات کی توجیہہ دو اساسی اصولوں یا حقیقتوں سے کی جا سکتی ہے ۔
7.Dualismsn.
دوئی۔ نیکی اور بدی کے دو خدا ماننا۔ یزداں اور اہرمن کا قائل ہونا۔ ثنویت
Noun
ثنویت ۔ دوئی ۔ اہرمن و بزداں کا عقیدہ ۔ وہ نظام فکر جس کی رُو سے کائنات کی توجیہہ دو اساسی اصولوں یا حقیقتوں سے کی جا سکتی ہے ۔
8.DualistNoun
ثنوی ۔ ثنویت کے عقیدے کا حامِل ۔ مُعتقد دو خدا ۔
9.DualisticAdjective
ثنویاتی ۔ دو الٰہی ۔
10.DualisticallyAdverb
ثنوی لحاظ سے ۔ ثنویت کے طور پر ۔
11.Dualitiesn.
دکڑی۔ دری۔ جدائی۔ علیحدگی
12.Dualityn.
دکڑی۔ دری۔ جدائی۔ علیحدگی
13.DualizeVerb
دُہرا کرنا ۔ دو حصّوں میں تقسیم کرنا ۔ تثنیہ کرنا ۔ دوئی پیدا کرنا ۔
14.DualltyNoun
دوئی ۔ اثنیت ۔ دُوئیت ۔ ثنویت ۔
15.DuallyAdverb
دوئی سے ۔ دُہرے طور پر ۔
16.Dualsadj.
دوھرا۔ تثنیہ۔ دوئی بچن
Adjective
دُہرا ۔ دوہری ۔ دُگنا ۔ دوکا ۔ دُونا۔
Adjective
دو والا ۔ دوہرا ۔ دو بار ۔
dual found in 16 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones