English to Urdu Translation
| dump found in 18 words. | ||
| 1. | Dump | n. 1. اداسی۔ غم۔ ملال۔ رنج۔ دلگیری 2. پر درد راگ۔ غم آلود نغمہ Verb پھینکنا ۔ ڈالنا ۔ جُھکا کر خالی کرنا ۔ اچانک اور غیر ذمہ دارانہ طریقے سے نجات حاصل کرنا ۔ |
| 2. | Dump truck | Noun کُوڑا ٹرک ۔ انبار ٹرک ۔ لدو ٹرک ۔ |
| 3. | Dumped | n. 1. اداسی۔ غم۔ ملال۔ رنج۔ دلگیری 2. پر درد راگ۔ غم آلود نغمہ Verb پھینکنا ۔ ڈالنا ۔ جُھکا کر خالی کرنا ۔ اچانک اور غیر ذمہ دارانہ طریقے سے نجات حاصل کرنا ۔ |
| 4. | Dumper | Noun گد سے گرانے والا ۔ پھینکنے والا ۔ انبار لگانے والا ۔ |
| 5. | Dumpier | adj. ناٹا اور موٹا۔ گیند سا Adjective چھوٹا اور موٹا ۔ گٹھا ہوا ۔ اسکاٹ لینڈ میں پائی جانے والی چھوٹی ٹانگوں والی مُرغی ۔ |
| 6. | Dumpiest | adj. ناٹا اور موٹا۔ گیند سا Adjective چھوٹا اور موٹا ۔ گٹھا ہوا ۔ اسکاٹ لینڈ میں پائی جانے والی چھوٹی ٹانگوں والی مُرغی ۔ |
| 7. | Dumpily | Adverb چھوٹا اور موٹا ہونے کے لحاظ سے ۔ |
| 8. | Dumpiness | Noun چھوٹا اور موٹا ہونے کی صفت ۔ گُٹھے جسم کا ہونے کی صفت ۔ |
| 9. | Dumping | n. 1. اداسی۔ غم۔ ملال۔ رنج۔ دلگیری 2. پر درد راگ۔ غم آلود نغمہ Verb پھینکنا ۔ ڈالنا ۔ جُھکا کر خالی کرنا ۔ اچانک اور غیر ذمہ دارانہ طریقے سے نجات حاصل کرنا ۔ |
| 10. | Dumping syndrome | ایسی علامات کا نام مَثلاً مَتلی کا ہونا ، کھانے کے بَعد کَمزوری محسُوس کَرنا وَغَیرہ |
| 11. | Dumpish | adj. من مارے ہوئے۔ سست۔ دلگیر۔ رنجیدہ۔ غمگین۔ اداس Adjective گھمبیر اُداسی لیے ہوۓ ۔ |
| 12. | Dumpishly | Adverb گھمبیر اُداسی کے انداز سے ۔ |
| 13. | Dumpishness | Noun گھمبیر اُداسی ۔ |
| 14. | Dumpling | n. ایک قسم کی پکوڑیاں Noun اُبلے یا بھاپ میں یکے سخت آٹے کے حلوے کا گول تُودہ جو عموماً دم بُخت گوشت کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے ۔ |
| 15. | Dumplings | n. ایک قسم کی پکوڑیاں Noun اُبلے یا بھاپ میں یکے سخت آٹے کے حلوے کا گول تُودہ جو عموماً دم بُخت گوشت کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے ۔ |
| 16. | Dumps | Noun گھمبیر اُداس ذہنی حالت ۔ گھمبیر اُداسی ۔ اُداسی کی کیفیت ۔ ملال ۔ n. 1. اداسی۔ غم۔ ملال۔ رنج۔ دلگیری 2. پر درد راگ۔ غم آلود نغمہ Verb پھینکنا ۔ ڈالنا ۔ جُھکا کر خالی کرنا ۔ اچانک اور غیر ذمہ دارانہ طریقے سے نجات حاصل کرنا ۔ |
| 17. | Dumpy | adj. ناٹا اور موٹا۔ گیند سا Adjective چھوٹا اور موٹا ۔ گٹھا ہوا ۔ اسکاٹ لینڈ میں پائی جانے والی چھوٹی ٹانگوں والی مُرغی ۔ |
| 18. | Dumpy level | Noun اسپرٹ بھرا دُور بین دار لیول ۔ ایک اسپرٹ بھرا دُور بین دار آلہ جسے اُفقی سمت میں گُھما کر سطح نمائی کی جاتی ہے ۔ دُور بینی بُلندی پیما ۔ |
| dump found in 18 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.