English to Urdu Translation

dynamic found in 7 words.
1.DynamicAdjective
حرکیاتی ۔ حرکی ۔ متحرک ۔ محرک ۔ متعلق بہ حرکیات ۔
2.Dynamic equilibriumNoun
حرکیاتی توازن ۔ ایک مُستقِل اور غیر مُتغیر حالت جِس میں مُخالِف سمتوں سے حرکت کرنے والے دو مساوی اثرات رویہ عمل ہوں ۔
3.Dynamic factorNoun
حرکیاتی عامل ۔ ایک طیّارے کے کِسی حِصَّہ پر جو بوجھ اِس حالت میں پڑتا ہے جب وہ یکساں رفتار سے پرواز کر رہا ہو ۔
4.Dynamic psychologyNoun
نَفسیات کی ایک مَعرُوف شاخ جو ذہنی عِلاج میں طَاقَت پَر زیادَہ زور دَیتی ہے
5.DynamicalAdjective
متحرک ۔ حرکیاتی ۔ حرکی ۔ رُوحانی ۔
6.DynamicallyAdverb
حرکیاتی لحاظ سے ۔ حرکی طور پر ۔
7.Dynamicsn.
علم حرکت اجسام۔ بل بدیا۔ حرکیات
Noun
حرکیات ۔ علم الحرکت ۔ اِجسام کی حرکت کا عِلم ۔
dynamic found in 7 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones