English to Urdu Translation

e found in 4,852 words & 195 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
1.ENoun
لَچَک ، قُوَّت ، بَرقی ، رو بَرقی شِدَّت اور رَیڈاکس پوٹینشَل کی علامَت ہے
الیکٹرون کی علامت ۔
Noun
عنصر آئنسٹائینئیم کی علامت ۔
2.E layerNoun
بے طبقہ ۔ کرہ مستاوی کا عکس ریڈیائی طبق ۔ فِضا کا بالائی طبق ہو جاتا ہے اور ریڈیائی موجوں کو مُنعکس کرتا ہے ۔
3.E regionNoun
کُرہ روانی کا وہ حصّہ جو سطح زمین سے چالیس تا نوے میل کی بلندی پر پھیلا ہوا ہے ۔
4.E+Noun
پازیٹرون کی علامت ۔
5.E, Noun
طبعی لوگارتھم کے نِظام کی اساس ۔
6.E.c.gNoun
برقی مُعائنہ قلب ۔ الیکٹرو کارڈیو گرام کا مُخفف ۔
7.E.c.tNoun
برقی عِلاج دماغ الیکٹرو کنولژن تھریپی کا مُخفف ۔
8.E.e.gNoun
برقی تصویر دماغ ۔
9.E.gمثال کے طور پر ۔ مثلاً ۔ ازقسم
10.E.h.pNoun
موثر طاقت ۔ کِسی اِنجن سے پیدا ہونے والی طاقت کا وہ حِصّہ جِسے اِستعمال میں لایا جا سکتا ہے ۔
11.E.s.n.( educationally subnormal)Noun
تَعلیمی لحاظ سے کَم ذہنی صَلاحیَت والے بَچّے کو مَخصُوص اسکُول میں پَڑھایا جاتا ہے
12.E.vNoun
الیکٹرون وولٹ ۔
13.E2Noun
ایسٹَرڈائی اول ۔ عورَتوں کا ایک خاص ہارمُون
14.Eachadj.
ہر۔ ہر ایک۔ فی۔ گیل۔ پیچھے۔ ایک ایک۔ ایک
ايچ ۔ ہَر ايک ۔ ايک کے لِيے ۔
Adjective
ہر کوئی ۔ ہر ایک ۔ علیحدہ طور پر غور شُدہ کسی بھی تعداد کا ایک ایک ۔ فی ۔
15.Each in its proper placeکِسی دوڑ میں جیتی ہوئی حیثیت ۔
16.Each otherPronoun
باہم دگر ۔ ایک دُوسرے ۔ غیر فاعلی حالت میں بطور مرکب ضمیر تفاعلی کے بھی استعمال ہوتا ہے ۔
17.Eageradj.
1. ابھی لاکھی۔ سرگرم۔ مشتاق۔ متمنی۔ شوقین۔ شائق۔ آرزو مند۔ خواہش مند
2. کڑکتا۔ کرخت۔ کڑا۔ کڑکنا۔ نازک
جوشیلا ۔ مشتاق ۔ شائق ۔ شوقین ۔ بیقرار ۔ آرزو مند ۔ خواہشمند ۔
Adjective
جوشیلا ۔ مشتاق ۔ شائق ۔ شوقین ۔ بیقرار ۔ آرزو مند ۔ خواہشمند ۔
Adjective
شائق ۔ شوقين ۔ سر گرم ۔ جوشيلا ۔ بيقرار
18.Eager beaverNoun
بے حد جوشیلا ۔ سرگرم ۔ خصوصاً ایسا شخص جو خصوصی مراعات کے حصول کی خاطر غیر معمولی سرگرمی کا مظاہرہ کرے ۔
19.Eagereradj.
1. ابھی لاکھی۔ سرگرم۔ مشتاق۔ متمنی۔ شوقین۔ شائق۔ آرزو مند۔ خواہش مند
2. کڑکتا۔ کرخت۔ کڑا۔ کڑکنا۔ نازک
جوشیلا ۔ مشتاق ۔ شائق ۔ شوقین ۔ بیقرار ۔ آرزو مند ۔ خواہشمند ۔
Adjective
جوشیلا ۔ مشتاق ۔ شائق ۔ شوقین ۔ بیقرار ۔ آرزو مند ۔ خواہشمند ۔
Adjective
شائق ۔ شوقين ۔ سر گرم ۔ جوشيلا ۔ بيقرار
20.Eagerestadj.

21.Eagerlyadv.
بہ دل و جان۔ شوق سے۔ بہ تمنا۔ مشاتاقانہ۔ سرگرمی سے۔ چاہ سے
Adverb
مشتاقانہ ۔ سرگرمی کے ساتھ ۔ اشتیاق سے ۔
Adverb
شوق سے ۔ سر گرمی سے ۔ چاہت سے ۔ اشتياق سے
adv.
Adverb
توجہ سے ۔
22.Eagernessn.
چاہ۔ ابھی لاکھا۔ آرزومندی۔ سر گرمی۔ اشتیاق۔ شوق۔ تمنا
Noun
شوق ۔ تمنا ۔ جوش ۔ اشتیاق ۔ آروزمندی ۔
Noun
چاہت ۔ شوق ۔ سر گرمی ۔
23.Eagernessesn.
چاہ۔ ابھی لاکھا۔ آرزومندی۔ سر گرمی۔ اشتیاق۔ شوق۔ تمنا
Noun
شوق ۔ تمنا ۔ جوش ۔ اشتیاق ۔ آروزمندی ۔
Noun
چاہت ۔ شوق ۔ سر گرمی ۔
24.Eagersadj.
1. ابھی لاکھی۔ سرگرم۔ مشتاق۔ متمنی۔ شوقین۔ شائق۔ آرزو مند۔ خواہش مند
2. کڑکتا۔ کرخت۔ کڑا۔ کڑکنا۔ نازک
جوشیلا ۔ مشتاق ۔ شائق ۔ شوقین ۔ بیقرار ۔ آرزو مند ۔ خواہشمند ۔
Adjective
جوشیلا ۔ مشتاق ۔ شائق ۔ شوقین ۔ بیقرار ۔ آرزو مند ۔ خواہشمند ۔
Adjective
شائق ۔ شوقين ۔ سر گرم ۔ جوشيلا ۔ بيقرار
25.Eaglen.
گدھ۔ شاہین۔ ہما۔ عقاب۔ شاردول
ايگل ۔ عقاب ۔
Noun
عُقاب ۔ شِکرا ۔ شاہین ۔ باز ۔
e found in 4,852 words & 195 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.