English to Urdu Translation
| eight%20ball found in 12 words. | ||
| 1. | Eight ball | Noun سیاہ گیند جس پر آٹھ کا نشان لگا ہو ۔ |
| 2. | Ejectable | Adjective قابل اخراج ۔ |
| 3. | Equitable | adj. 1. راست۔ درست۔ ٹھیک۔ برحق۔ واجبی۔ قرین انصاف۔ بلا رو رعایت۔ بلا طرف داری 2. منصفی کا۔ عادلانہ۔ منصفانہ Adjective داد گر ۔ غیر جانبداری کا مظاہرہ کرنے والا ۔ افراد کے حقوق کے لحاظ سے مساوی ۔ عادل ۔ Adjective منصفانہ ۔ قرينِ عدل ۔ نصفتی |
| 4. | Equitably | adv. ٹھیک ٹھیک۔ نیائے سے۔ انصاف سے۔ منصفی سے۔ واجبی سے۔ عادلانہ Adverb غیر جانب دارانہ طور پر ۔ مصفانہ طور پر ۔ |
| 5. | Escheatable | Adjective قابل ضبطی ۔ |
| 6. | Estoppel | n. عذر عارض۔ روک۔ امر عارض۔ سماعت ایسے قول کی جو قائل کے فعل سابق کے خلاف ہو Noun امر مانع تقریر مخالف ۔ امر عارض ۔ عُزر عارض ۔ |
| 7. | Exactable | Noun قابل مطالبہ ۔ قابل طلب ۔ |
| 8. | Excitable | adj. قابل اشتعال۔ قابل تحریک |
| 9. | Executable | Adjective قابِلِ عَمَل ۔ قابِلِ تَعمِيل ۔ نَفَاذ کے قابِل ۔ اِنتَظام کے قابِل ۔ تَکمِيل کے قابِل ۔ |
| 10. | Executively | Adverb اِنتَظامِی طَور پَر ۔ عامِلانَہ طَورپَر ۔ تَعمِيل کے طَور پَر ۔ نِفاذ کے طَور پَر ۔ اِنتَظام کے مُتعَلِق ۔ |
| 11. | Exhaustible | Adjective خَتَم ہو جَانے والا ۔ خَتَم ہو جَانے کے قَابِل ۔ خَتَم ہونے والا مَٹِيرِيَل ۔ خَتَم ہونے والِی چِيز ۔ خَتَم ہونے والا عَمَل ۔ |
| 12. | Exhaustively | Adverb جَامِع طَور پَر ۔ کامَل طَور سے ۔ مَجمُوعِی طَور پَر ۔مُکَمَل طَور پَر ۔ اِجتَمَاعِی طَور پَر ۔ |
| eight%20ball found in 12 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.