English to Urdu Translation
| election%201945-1946 found in 9 words. | ||
| 1. | Elastin | Noun لچکین ۔ الاستین ۔ وہ لحمیہ جو وتروں اور غضروف کی لچکدار بافت میں بُنیادی مادّے کی حیثیّت رکھتا ہے ۔ |
| 2. | Election | n. 1. پسند۔ انتخاب۔ چھنٹاؤ۔ چننا۔ چناؤ۔ الیکشن 2. چننے یا پسند کرنے کا اختیار 3. چترائی۔ دانائی۔ تمیز۔ پہچان 4. مقبولیت۔ قبولیت۔ برگزیدگی Noun انتخاب کا عمل ۔ انتخابات ۔ چُناوٴ ۔ اختیار ۔ |
| 3. | Election 1945-1946 | Noun, Name, English Law, Historical جنگ عظیم دوم کے خاتمے اور شملہ کانفرنس کی ناکامی کے بعد یہ اندازہ لگانا لازم ہو گیا کہ مختلف سیاسی جماعتوں کی ہندوستان کے عوام میں کیا حیثیت ہے، دسمبر 1945 ء میں مرکزی اسمبلی اور جنوری 1946 ء میں صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کروانے کا فیصلہ ہوا۔ تمام جماعتوں نے انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کیا۔ مسلم طلبہ اور طالبات میدان میں نکل آئے اور شہر شہر قریہ قریہ لیگی کارکنوں کی ٹولیاں پہنچیں۔ فضا پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونجنے لگی۔کئی سیاسی جماعتوں نے کانگرس کی حمایت کی تھی لیکن مسلم لیگ نے ان سب کو شکست دی۔ |
| 4. | Elicitation | Noun استخراج ۔ استنباط ۔ |
| 5. | Elighten | Verb اُجالنا ۔ روشنی ڈالنا ۔ واضع کرنا ۔ |
| 6. | Eliquation | n. علم کیمیا کا وہ عمل جس سے جلد پگھلنے والی دھات دوسری دھات سے جدا کلی جائے |
| 7. | Elocution | n. سخن وری۔ زباں آوری۔ لہجہ۔ نطق۔ فصاحت۔ تلفظ۔ طلاقت۔ گویاوی۔ بولنے یا بیان کرنے کی طاقت۔ فن تقریر۔ خطابت Noun فن تقریر ۔ خطابت ۔ طرز تقریر ۔ |
| 8. | Elucidation | n. 1. سمجھانا۔ کھولنا۔ پرکاش کرنا۔ توضیح۔ تشریح۔ انکشاف 2. برنن۔ بکھان۔ بیان۔ صورت حال۔ کیفیت۔ ٹیکا۔ اظہار۔ شرح۔ تفسیر۔ تشریح۔ رفع ابہام۔ تفصیل Noun تصریح ۔ تشریح ۔ توضیع ۔ Noun توضيح ۔ وضاحت ۔ |
| 9. | Eulogization | Noun قَصیدہ خَوانی ۔ مَدَح سرائی ۔ تعریف گری ۔ مدّاحی ۔ |
| election%201945-1946 found in 9 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.