English to Urdu Translation

embryo found in 21 words.
1.Embryon.
کچا، ادھورا یا ناقص بچہ۔ مضغہ
Noun
کچا بچہ ۔ جنین ۔ مضغہ ۔ جاندار بچہ ۔
Noun
جَنَین ۔ جو مادّہ کے رحَم میں پَروَرِش پائے ۔ جَنَین کا بَننا
2.Embryo informatusانسانی جنين جس ميں روح داخل نہ ہوئی ہو
3.Embryo formatusانسانی جنين جس ميں روح داخل ہو سکتی ہے
4.Embryo transferNoun
منتقلی جنین ۔ جسم سے نکالے ہوۓ ۔
5.EmbryogenicAdjective
تشکیل جنین کے مطالعے سے متعلق ۔
6.EmbryogenyNoun
جنینی تکوین ۔ جنینی زائی ۔ جنین کی تشکیل ۔
7.EmbryologicAdjective
جنینیاتی ۔
8.EmbryologicallyAdverb
جنینیانہ ۔
9.EmbryologistNoun
ماہر جنینیات ۔
10.EmbryologyNoun
علم الجنین ۔ جنینیات ۔ خود اس تشکیل کا عمل ۔
Noun
میڈیکَل سائنس کی وہ شاخ جو ماں کے رحَم میں پَروَرِش پانے والے جَنَین کی مُکَمَّل نَشوونُما و تَکمیل کا مُطالِعَہ کَرتی ہے
11.Embryonn.
کچا، ادھورا یا ناقص بچہ۔ مضغہ
Noun
کچا بچہ ۔ جنین ۔ مضغہ ۔ جاندار بچہ ۔
Noun
جَنَین ۔ جو مادّہ کے رحَم میں پَروَرِش پائے ۔ جَنَین کا بَننا
12.EmbryonatedAdjective
حاملہ ۔ گابھن ۔ حامل جنین ۔
13.EmbryonicAdjective
جنینی ۔ ابتدائی مرحلے میں ۔ خام ۔
14.Embryonic diskNoun
نہوضی قرص ۔ غشاۓ نہوضی ۔ نہوضی ادمہ ۔
15.Embryonic layerNoun
تُخم حیات ۔
16.Embryonic membraneNoun
زردی کی تھیلی ۔ کسہ زردہ ۔ فقرہ دار حیوانات میں مقوی اور حفاظتی جنینی ساخت جو اصل جنین کے باہر ہوتی ہے ۔
17.EmbryonicallyAdverb
جنینی طور پر ۔ خام طور پر ۔ ناپختگی سے ۔
18.EmbryopathyNoun
جَنَین میں مَرض
19.EmbryosacNoun
جنین خانہ ۔ جنین دان ۔ جنینی تھیلی ۔
20.EmbryoticAdjective
کچّا ۔ ابتدائی ۔ خام ۔ ابتدائی مرحلے میں ۔
21.EmbryotomyNoun
جَنَین تَراشی ۔ جَب قُدرَتی عملِ تولید نہ ہو تو عملِ جَرَاحی کے ذَریعے جَنَین کو بَطَن سے علیحدَہ کَرنا ۔
embryo found in 21 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones