English to Urdu Translation
| enclose%201 found in 7 words. | ||
| 1. | Enclose | v. a. 1. احاطہ کرنا۔ احاطہ بندی کرنا۔ باڑ لگانا 2. لفافے میں بند کرنا۔ ملفوف کرنا۔ خامنا۔ لفافہ کرنا Verb گھیرنا ۔ احاطہ کرنا ۔ ہر طرف سے بند کر دینا ۔ حامل ہونا ۔ Noun شامل کرنا ۔ لف کرنا v. a. گھیرنا |
| 2. | Enclose 1 | v. a. Verb ارد گرد دائرہ بنا لینا ۔ حلقے میں لے لینا ۔ گھیر لینا ۔ |
| 3. | Encloses | v. a. 1. احاطہ کرنا۔ احاطہ بندی کرنا۔ باڑ لگانا 2. لفافے میں بند کرنا۔ ملفوف کرنا۔ خامنا۔ لفافہ کرنا Verb گھیرنا ۔ احاطہ کرنا ۔ ہر طرف سے بند کر دینا ۔ حامل ہونا ۔ Noun شامل کرنا ۔ لف کرنا |
| 4. | English | n. 1. انگریز۔ اہل انگلستان 2. انگریزی زبان یا بولی adj. انگریزی۔ انگلستانی۔ ولائتی |
| 5. | English | Adjective انگریزی ۔ انگلستان کے باشندوں کا ۔ انگریز قوم ۔ Noun, Name, Literary, English انگریزی ,انگلستان سمیت دنیا بھر میں بولی جانے والی ایک وسیع زبان ہے جو متعدد ممالک میں بنیادی زبان کے طور پر بولی جاتی ہے۔ دنیا کے کئی ممالک میں ثانوی یا سرکاری زبان کی حیثیت رکھتی ہے۔ انگریزی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھی اور سمجھی جانے والی زبان ہے جبکہ یہ دنیا بھر میں رابطے کی زبان سمجھی جاتی ہے۔ |
| 6. | Ens legis | Adjective بلمقابل فطری حيثيت ۔ مصنوعی ۔ قانونی ۔ قانونی ہستی ۔ قانونی حيثيت |
| 7. | Ensilage | Noun ذخیرہ کاری ۔ چھور کاری ۔ ہرے چارے کو گڑھے میں ذخیرہ کرنے کا ایک طریقہ جس میں چارے کو اس طرح دبا کر رکھا جاتا ہے کہ وہ کسی قدر خمیرہ دینے لگتا ہے ۔ |
| enclose%201 found in 7 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.