English to Urdu Translation

in%20fee found in 11 words.
1.Imbibev. a.
1. سوکھ لینا۔پی لینا۔ جذب کرنا۔ کھینچ لینا۔ چوس لینا
2. ذہن نشین کرنا۔ قبول کرنا۔ سرایت کر جانا
Verb
پینا ۔ جَذب کرنا ۔ ذہن میں قَبُول کرنا اور قائم رکھنا ۔
2.Imbuev. a.
1. گہرا رنگنا۔ رنگ چڑھانا
2. دل پر تاثیر ڈالنا۔ پلانا۔ اثر کرنا
Verb
بِھگونا ۔ تر کرنا ۔ رطُوبت سے سیر کرنا ۔ رنگنا ۔ فیض یاب کرنا ۔
3.Impn.
بھتنا۔ شیطان
v. a.
ٹوٹے بازو میں پر لگانا۔ اڑنے کے قابل کرنا۔ طاقت دینا
Noun
بُھتنا ۔ چھوٹا شیطان ۔ شطونگڑا ۔ شیری بچّہ ۔
4.ImpiNoun
بَڑا فوجی دَستہ ۔ بریگیڈ ۔
5.In feeNoun
بِلا نِزاع ۔ قَبضے ميں ۔ مَلکِيّت ميں ۔
6.In viewنظر میں ۔ حد نظر میں ۔ زیر غور ۔ جیسے کوئی شے ۔
7.In view ofکے خیال سے ۔ بوجہ ۔ کے سبب سے ۔
8.In vivoNoun
جاندار نَسیج میں
9.Infeoffv. a.
جاگیر دینا یا بخشنا
10.InvivoAdjective, Adverb
در احیا ۔ زِندہ جِسم میں ۔
11.Inweavev. a.
ملا کر بننا۔ پیوست کرنا۔ وابستہ کرنا
in%20fee found in 11 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.