English to Urdu Translation

indic found in 31 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.IndicAdjective
ہِندوی ۔ ہِندی ۔ ہِندُستانی ۔ ہِندوستانی کی ثقافتی زِندگی ۔
2.IndicanNoun
اِنڈیکن ۔ شیرہ نیل ۔ ایک شکرزا مادّہ جو نیل کے پودے کے پتّوں میں ہوتا ہے ۔
3.Indicantadj.
ظاہر کرنے والا۔ بتانے والا
n.
جس سے معلوم ہو کہ مرض کے ازالے کے لیے کیا کرنا چاہیے
Noun
نُمائندہ ۔ مُظہر ۔ دلالت کرنے والا ۔ دال ۔ ظاہِر کرنے والا ۔
4.IndicanuriaNoun
نیلی بَولی ۔ پَیشاب میں پوٹاشیم کا زائد آنا
5.Indicatev. a.
1. see denote ظاہر کرنا۔ دلالت کرنا
2. علامت بتانا
Verb
ظاہِر کرنا ۔ نِشان دہی کرنا ۔ علامت وغیرہ کی نِشان دہی کرنا ۔
6.Indicatedv. a.
1. see denote ظاہر کرنا۔ دلالت کرنا
2. علامت بتانا
Verb
ظاہِر کرنا ۔ نِشان دہی کرنا ۔ علامت وغیرہ کی نِشان دہی کرنا ۔
7.Indicatesv. a.
1. see denote ظاہر کرنا۔ دلالت کرنا
2. علامت بتانا
Verb
ظاہِر کرنا ۔ نِشان دہی کرنا ۔ علامت وغیرہ کی نِشان دہی کرنا ۔
8.Indicatingv. a.
1. see denote ظاہر کرنا۔ دلالت کرنا
2. علامت بتانا
Verb
ظاہِر کرنا ۔ نِشان دہی کرنا ۔ علامت وغیرہ کی نِشان دہی کرنا ۔
9.Indicationn.
1. اظہار
2. نشان۔ علامت۔ دلیل۔ اشارہ
3. علامت
Noun
علامت ۔ اِظہار ۔ نِشان دہی ۔ اِشارَہ ۔ دَلیل ۔ دَلالَت ۔
10.Indicationsn.
1. اظہار
2. نشان۔ علامت۔ دلیل۔ اشارہ
3. علامت
Noun
علامت ۔ اِظہار ۔ نِشان دہی ۔ اِشارَہ ۔ دَلیل ۔ دَلالَت ۔
11.Indicativeadj.
دکھلانے والا۔ جتانے والا۔ مظہر۔ دال۔ بیانیہ
Adjective
مُظہَر ۔ دال ۔ اِشارہ کُنِندہ ۔مُشعَر ۔ دِکھانے والا ۔ جِتانے والا ۔
12.Indicativelyadv.
ہدایتہ۔ دلالتہً۔ اظہار یا فہمائش کے طور پر
Adverb
اِشارہ کرتے ہوۓ ۔ ہدایتًہ ۔ دلالتًہ ۔ اِظہار کےطور پَر ۔
13.Indicativesadj.
دکھلانے والا۔ جتانے والا۔ مظہر۔ دال۔ بیانیہ
Adjective
مُظہَر ۔ دال ۔ اِشارہ کُنِندہ ۔مُشعَر ۔ دِکھانے والا ۔ جِتانے والا ۔
14.Indicatorn.
1. بتانے والا۔ دکھانے والا۔ مظہر
2. بھاپ۔ بل ناپ۔ عدد نما۔ مظہار
Noun
مُظہَر ۔ ظاہِر کرنے والا ۔ اِشارہ کرنے والا ۔ نُمائندہ ۔ رفتار نُما ۔
15.Indicator.Noun
کاشفہ ۔ ایک شی جو کیمیائی تعامَل کی تَکمیل کو مَرئی بَنانے کے لیے اِستَعمال کی جاتی ہے
16.Indicatorsn.
1. بتانے والا۔ دکھانے والا۔ مظہر
2. بھاپ۔ بل ناپ۔ عدد نما۔ مظہار
Noun
مُظہَر ۔ ظاہِر کرنے والا ۔ اِشارہ کرنے والا ۔ نُمائندہ ۔ رفتار نُما ۔
17.Indicatoryadj.
مدلل۔ توضیحی۔ تصریحی۔ بتلانے والا
Adjective
توضیحی ۔ نُمائندہ ۔ مُظہر ۔ نِشان دِہ ۔ بتلانے والا ۔
18.Indicesv. a.
فہرست لگانا یا بنانا
n.
1. نشان۔ دلیل۔ علامت
2. رستہ بتانے کا ہاتھ۔ گھڑی وغیرہ کی سوئی
3. فہرست۔ سوچی پتر۔ کاغذات فہرست۔ اشاریہ
4. کلمے کی انگلی۔ انگشت شہادت
5. عدد قوت نما
Noun
اِشاریہ ۔ ہجانیہ ۔ طبقہ بند فہرِست ۔
19.IndiciaNoun
اِشارات ۔ اِطلاعات ۔ نِشان ، بالخصوص وہ مطبُوعہ نِشان جو لفافوں پر ٹِکَٹ کی بِجاۓ مہر کیے جاتے ہیں ۔
20.IndicialAdjective
قُوَّت نُما ۔ اِشاری ۔ علامتی ۔
21.Indictv. a.
ملزم کرنا۔ علت لگانا۔ ماخوذ کرنا۔ متہم کرنا۔ الزام عائد کرنا۔ مقدمہ چلانا
Verb
قانُونی صُورت میں کِسی پر کِسی جُرم کا الزام عائد کرنا ۔ کِسی جُرم کا اِلزام لگانا ۔
22.Indictableadj.
قابل ماخوذی۔ لائق الزام۔ ملزم
Adjective
قابِل ماخُوذی ۔ قابِل الزام ۔ لائق الزام ۔
23.Indictedv. a.
ملزم کرنا۔ علت لگانا۔ ماخوذ کرنا۔ متہم کرنا۔ الزام عائد کرنا۔ مقدمہ چلانا
Verb
قانُونی صُورت میں کِسی پر کِسی جُرم کا الزام عائد کرنا ۔ کِسی جُرم کا اِلزام لگانا ۔
24.Indictern.
ماخوذ کرنے یا علت لگانے والا
25.Indicter, indictorNoun
الزام لگانے والا ۔ ماخُوذ کرنے والا ۔ عِلَّت لگانے والا ۔
indic found in 31 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones