English to Urdu Translation

infrared found in 3 words.
1.InfraredAdjective
زیریں سُرخ ۔ زیر سُرخ ، جیسے طیف کی غیر مرئی شُعاعیں جو مُرئی طیف کے سُرخ سِرے کے باہِر واقع ہوں ۔
Adjective
زيريں سُرخ ۔ زير سُرخ ۔ جيسے طيف کی غَير مَرثی شُعاعيں جو مَرثی طيف کے سُرخ سِرے کے باہِر واقع ہوں ۔
2.Infrared radiationNoun
زیریں سُرخ اِشعاع ۔ وہ تابکاری جو گرام فوارے سے خارِج ہوتی ہے اور اِن مادّوں کو گرم کرتی ہے جو اِسے جَذب کرتے ہوں ۔
3.Infrared raysNoun
زَیر سُرَخ شُعاعیں ۔ بافتوں میں حَرارَت پَیدا کَرنے کے لیے اِستَعمال کی جاتی ہَیں
infrared found in 3 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones