English to Urdu Translation

int%20erface found in 9 words.
1.Int erfaceNoun
بین ہیئتی سطح ۔ سطح مُشتَرَک ۔ ایک نِظام کے دو مقامات کا نُقطہ اِتصال ۔
2.Interfusev. a.
ملانا۔ بیچ بیچ میں بکھیرنا۔ مخلوط کرنا۔ امتزاج کرنا
Verb
ایک کو دُوسرے کے ساتھ موڑنا ۔ باہم مُخَتلط ہونا ۔ خَلط باہم کَرنا ۔
3.InterofficeAdjective
بین دَفتری ۔ کِسی کمپنی کے مُختَلِف دفاتر کے مابین ۔
4.Interpagev.
زائد درمیانی صفحات پر لکھنا یا چھاپنا
5.Interposev. a.
1. بیچ میں رکھنا
2. دخل دینا۔ دست اندازی کرنا۔ مزاحمت کرنا۔ سد راہ ہونا۔ حائل ہونا۔ مداخلت کرنا
3. بیچ میں پڑنا۔ بیچ بچاؤ کرنا۔ درمیان میں پڑنا۔ صفائی کرانا
v.n.
بیچ میں پڑنا
Verb
بیچ میں رکھنا ۔ حائل کرنا ۔ بیچ میں لانا ۔ اعتراض کرنا ۔ تاخیر کرنا۔
6.Interposesv. a.
1. بیچ میں رکھنا
2. دخل دینا۔ دست اندازی کرنا۔ مزاحمت کرنا۔ سد راہ ہونا۔ حائل ہونا۔ مداخلت کرنا
3. بیچ میں پڑنا۔ بیچ بچاؤ کرنا۔ درمیان میں پڑنا۔ صفائی کرانا
v.n.
بیچ میں پڑنا
Verb
بیچ میں رکھنا ۔ حائل کرنا ۔ بیچ میں لانا ۔ اعتراض کرنا ۔ تاخیر کرنا۔
7.Interviewsn.
ملاقات۔ بھیٹ۔ درشن۔ دیدار۔ ملاپ۔ انٹرویو
Noun
مواجہہ ۔ مُصاحبہ ۔ گُفتَگُو ۔ مُلاقات ۔ مُذاکرہ ۔
8.Interweavesv. a.
1. ملا کر بننا۔ سانٹنا۔ گوندھنا
2. ملانا
3. جوڑنا۔ ملانا۔ گڈ مڈ‌کرنا۔ باہم وابستہ کرنا۔ خلط ملط کرنا
Verb
باہم مِلا کر بُننا ۔ باہم گُوندھنا ۔ سانٹنا ۔ گُوندھنا ۔ مِلانا ۔
9.IntrapsychicAdjective
درون شعُوری ۔ درون نَفسی ۔ نَفس ، ذہن میں واقِع ہونے والا ۔
int%20erface found in 9 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.