English to Urdu Translation

intriguing found in 2 words.
1.IntriguingAdjective
سازِشی ۔ دسّاس ۔ ساز باز کرنے والا ۔
n.
1. سازش۔ فریب۔ دغا۔ آنٹ سانٹ۔ ساز باز
2. بندش۔ الجھیڑا۔ پیچ
3. اٹ سٹ۔ دوستی۔ آشنائی۔ پوشیدہ تعلق
v.n.
1. سازش کرنا۔ فریب کرنا۔ بندش کرنا۔ دغا کرنا۔ ساز باز کرنا۔ سانٹھ گانٹھ کرنا۔ پوشیدہ اثر سے کام لینا
2. آشنائی، دوستی یا اٹ سٹ کرنا
3. راغب کرنا۔ مشتاق بنا دینا۔ مسحور کرنا۔ حیرت زدہ کر دینا
Verb
سازِش کرنا ۔ کِسی کا تَجسُّس بیدار کرنا ۔ کِسی کی دِلچَسپی بیدار کرنا ۔ فریب دینا ۔
2.IntriguinglyAdverb
سازِش سے ۔ ساز باز کے انداز میں ۔
intriguing found in 2 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones