English to Urdu Translation

intrinsic found in 6 words.
1.Intrinsicadj.
بھیتری۔ ذاتی۔ اصلی۔ حقیقی۔ معنوی۔ عینی
Noun
دَرونی ۔ پَیدائشی ۔ قُدرَتی ۔ حَقیقی ۔ اندَر ۔ اندَر میں سے حَقیقی
2.Intrinsic factorNoun
ذاتی عامِل ۔ مِعدہ کی مُخاطی جِھلّی کا ایک عنصر جو جِسم میں حیاتین ب ۱۲ جَذب ہونے کے لیے ضروری ہے ۔
3.Intrinsic, intrinsicalAdjective
خِلقی ۔ پیدائشی ۔ نَفسی ۔ لازمی ۔ ذاتی ۔ جِبِلّی ۔
4.Intrinsicaladj.
بھیتری۔ ذاتی۔ اصلی۔ حقیقی۔ معنوی۔ عینی
Noun
دَرونی ۔ پَیدائشی ۔ قُدرَتی ۔ حَقیقی ۔ اندَر ۔ اندَر میں سے حَقیقی
5.Intrinsicallyadv.
اندر۔ باطن میں۔ بھیتر۔ حقیقتہ۔ در اصل۔ فی الحقیقت۔ بنفسہ
Adverb
خلقی طَور پَر ۔ پیدائشی طَور پَر ۔
6.IntrinsicalnessNoun
خَلقَت ۔ فِطرت ۔ ذانِیَّت ۔ درُونیت ۔
intrinsic found in 6 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones