English to Urdu Translation
| invert found in 16 words. | ||
| 1. | Invert | v. a. الٹا کرنا۔ اوندھا کرنا۔ پلٹنا۔ الٹنا۔ ترتیب الٹ دینا۔ تقلیب کرنا n. قوس معکوس۔ محراب معکوس Verb اوندھا کرنا ۔ اُلٹا کرنا ۔ ترتیب اُلٹنا ۔ مقلُوب کرنا ۔ پلٹنا ۔ |
| 2. | Invert sugar | Noun تَقلیبی شکر ۔ معکُوس شَکر ۔ مقلُوب شکر ۔ شکر انگُور اور شکر میوہ کا آمیزہ جو پھلوں میں قُدرتی طَور پر بنتا ہے ۔ |
| 3. | Invertase | Noun شکر آبیاس ۔ شکر آب پاشیدہ ۔ تقلیب خمُور ۔ تقلیبی خامرہ ۔ Noun شَکَّر آبپاش ۔ آنتوں کے جُوس میں شَکَّر پھاڑنے والا خامرَہ سَکرَیز ۔ شَکَّر کو گُلُوکوز اور فرَکٹوز میں تَبدیل کَرتا ہے |
| 4. | Invertebracy, invertebrateness | Noun غیر فَقاریَت ۔ غیر فَقریت ۔ بے مُہرگی ۔ کمزوری ۔ |
| 5. | Invertebrate | n.adj. غیر مہرہ پشت۔ بے ریڑھ کا۔ غیر فقری Adjective غیر فِقری ۔ غیر فِقاری ۔ بے مُہرہ ۔ ریڑھ کی ہڈّی کے بَغیر ۔ بے ریڑھ ۔ |
| 6. | Invertebrates | n.adj. غیر مہرہ پشت۔ بے ریڑھ کا۔ غیر فقری Adjective غیر فِقری ۔ غیر فِقاری ۔ بے مُہرہ ۔ ریڑھ کی ہڈّی کے بَغیر ۔ بے ریڑھ ۔ |
| 7. | Inverted | p.adj. الٹا۔ اوندھا۔ مقلوب Adjective معکُوس ۔ مقلُوب ۔ وازگُوں ۔ اوندھا ۔ ترتیب میں اُلٹا ۔ v. a. الٹا کرنا۔ اوندھا کرنا۔ پلٹنا۔ الٹنا۔ ترتیب الٹ دینا۔ تقلیب کرنا n. قوس معکوس۔ محراب معکوس Verb اوندھا کرنا ۔ اُلٹا کرنا ۔ ترتیب اُلٹنا ۔ مقلُوب کرنا ۔ پلٹنا ۔ |
| 8. | Inverted arch | قوس معکُوس ۔ اُلٹی قوس جِس کا خم نیچے کر دیا گیا ہو ۔ |
| 9. | Inverted comma | واو معکُوس ۔ اُلٹا واو جو کِسی حوالے کے آغاز کی علامت ہے ۔ |
| 10. | Inverted mordent | موسیقی کی دھن جس میں اصل دھن سے پہلے بہ سُر اور اس سے اُونچا سُر آتا ہے ۔ |
| 11. | Invertendo | n. الٹی لاگ |
| 12. | Inverter | Noun اُلٹنے والا ۔ وہ شخص جو اُلٹ دے ۔ در گردان ۔ |
| 13. | Invertibility | Noun عکسی پذیری ۔ مقلوبیت ۔ ہم جِنسیَّت ۔ |
| 14. | Invertible | Adjective عَکس پذیر ۔ مقلُوب ۔ |
| 15. | Inverting | v. a. الٹا کرنا۔ اوندھا کرنا۔ پلٹنا۔ الٹنا۔ ترتیب الٹ دینا۔ تقلیب کرنا n. قوس معکوس۔ محراب معکوس Verb اوندھا کرنا ۔ اُلٹا کرنا ۔ ترتیب اُلٹنا ۔ مقلُوب کرنا ۔ پلٹنا ۔ |
| 16. | Inverts | v. a. الٹا کرنا۔ اوندھا کرنا۔ پلٹنا۔ الٹنا۔ ترتیب الٹ دینا۔ تقلیب کرنا n. قوس معکوس۔ محراب معکوس Verb اوندھا کرنا ۔ اُلٹا کرنا ۔ ترتیب اُلٹنا ۔ مقلُوب کرنا ۔ پلٹنا ۔ |
| invert found in 16 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.