Advertisement

English to Urdu Translation

j found in 988 words & 40 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
1.J, jNoun
انگريزی حَروفِ تَحَجّی کا دَسواں حَرف ۔ اور ساتواں حَرفِ صَحيح ۔
2.JabVerb
گھاو لَگانا ۔ چَبھونا ۔ چَبھو دينا ۔ دھَنسادينا ۔
3.Jabberv. n.
بکنا۔ بک بک کرنا۔ گل کرنا۔ بکواس کرنا۔ بڑبڑانا
n.
بکواس۔ بک بک ۔ گل۔ جھک ۔ بڑ ۔ مہمل گفتگو
Verb
بات چيت کا تيز ۔ غَير واضِع يا بَکواس ہونا ۔ بُڑ بُڑانا ۔
4.Jabberedv. n.
بکنا۔ بک بک کرنا۔ گل کرنا۔ بکواس کرنا۔ بڑبڑانا
n.
بکواس۔ بک بک ۔ گل۔ جھک ۔ بڑ ۔ مہمل گفتگو
Verb
بات چيت کا تيز ۔ غَير واضِع يا بَکواس ہونا ۔ بُڑ بُڑانا ۔
5.Jabberern.
بکواسی۔ گل کرنے والا۔ بکی۔ جھکی
Noun
بَڑ بَڑيا ۔ بَکواسی ۔ بے مَعنی گُفتَگُو کَرنے والا ۔ بَکّی ۔ جھَکّی ۔
6.Jabberersn.
بکواسی۔ گل کرنے والا۔ بکی۔ جھکی
Noun
بَڑ بَڑيا ۔ بَکواسی ۔ بے مَعنی گُفتَگُو کَرنے والا ۔ بَکّی ۔ جھَکّی ۔
7.Jabberingv. n.
بکنا۔ بک بک کرنا۔ گل کرنا۔ بکواس کرنا۔ بڑبڑانا
n.
بکواس۔ بک بک ۔ گل۔ جھک ۔ بڑ ۔ مہمل گفتگو
Verb
بات چيت کا تيز ۔ غَير واضِع يا بَکواس ہونا ۔ بُڑ بُڑانا ۔
8.JabberinglyAdverb
بَکواس کَرتے ہُوئے ۔ بَڑبَڑاتے ہُوئے ۔ بے مَعنی گُفتَگُو کَرتے ہُوئے ۔
9.Jabbersv. n.
بکنا۔ بک بک کرنا۔ گل کرنا۔ بکواس کرنا۔ بڑبڑانا
n.
بکواس۔ بک بک ۔ گل۔ جھک ۔ بڑ ۔ مہمل گفتگو
Verb
بات چيت کا تيز ۔ غَير واضِع يا بَکواس ہونا ۔ بُڑ بُڑانا ۔
10.JabberwockyNoun
اليوَس کيرول ۔ کوئی نَظم جِس کی خَصُوصِيَت مہمَل ارکان اور بے مَعنی کَلام ہو ۔ مہمَل گُفتَگُو ۔
11.JabbinglyAdverb
گھُسيڑتے يا گھُونپتے ہُوئے ۔
12.JabiruNoun
(برازيل) جَبروندی ۔ پِلو کارپَس جِنس کی جھاڑِيوں ميں سے کوئی ايک ۔
13.JabotNoun
جَبُوت ۔ مُنقَش جھالَر ۔ سَنجاف ۔ چُنَٹ يا زَردوزی فيتَہ ۔
14.JaboticabaNoun
جَبُوتی کابا ۔ گَرَم مُلکوں ميں مہندی کی نَسَل کا جھاڑی دار دَرَخت ۔
15.JacalNoun
(ميکسيکو ، ہَسپانوی) بيکال ۔ چھوٹا سا مَکان يا جھونپڑی ۔
16.JacamarNoun
(بَرازيل) جيکامار ۔ امريکا کے گَرَم علاقوں کے تيز نَکيلے چونچ والے گال بولائی نَسَل کے پَرِندے ۔
17.Jacana, lily-trotterNoun
(بَرازيل) زَقزاق سے مُشابَہ ايک لَمبی ٹانگوں اور سيدھے پَنجوں والا چھوٹا پَرِندَہ ۔
18.JacarandaNoun
(بَرازيل) جيکارَندا ۔ امريکا کے گَرَم علاقوں کا ايک بہَت اُونچا دَرَخت ۔
19.Jacentadj.
لمبا پڑا ہوا۔ پسرا ہوا۔ پڑا ہوا۔ پھیلا ہوا
20.Jacinthn.
جواہرات کی قسم۔ سرخی ماءل نارنجی رنگ کا قیمتی پتھر
21.Jackv. a.n.
جیک لگانا۔دست بردار ہونا۔ چھوڑ دینا۔
1. تحقیر کا کلمہ۔ گرکا۔ مردک۔ لونڈا۔ چھوکرا۔ معمولی آدمی
2. موزے یا جوتے اتارنے کا اوزار۔ موزہ کش
3. سیخ
4. پھانا ۔ میخ
5. لکڑی رکھ کر کاٹنے کی گھوڑی۔ اڈا۔ ٹیکن
6. زرہ بکتر۔ کمری۔ جاکٹ
7. کپا
8. نر
9. بوجھ اٹھانے کی کل۔ جیک
10 مچھلی کا بچہ
11 مضراب
12 جھنڈا۔ نشان۔ علم
13 کلغی دار کبوتر
Noun
کوئی شَخص يا عام آدمی ۔ فلاں شخص ۔ محنت کش ۔
22.Jack beanNoun
راج لوبيا ۔ لوبيا ۔ باقلا يا پھلی کی ايک قسم ۔
23.Jack bootNoun
جيک بُوٹ ۔ موزَہ ۔ گھُٹنوں تَک لَمبا بھاری فَوجی بُوٹ ۔
24.Jack daw, dawNoun
جيک ڈا ۔ زَغَن ۔ کاگ ۔ زاغِ صَغير ۔ کاروس مونی ڈولا ۔ کَوّے کی نَسَل کا ايک يَورَپی پَرِندَہ ۔
25.Jack frostNoun
کُہَر يا سَرد موسَم کی تَجسيم ۔ بَرفانی ديوی ۔ مُنجَمِد موسَم کی مُشخِص صُورَت ۔
j found in 988 words & 40 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones