English to Urdu Translation

jack found in 56 words & 3 pages.
  1    2    3    Next
1.Jackv. a.n.
جیک لگانا۔دست بردار ہونا۔ چھوڑ دینا۔
1. تحقیر کا کلمہ۔ گرکا۔ مردک۔ لونڈا۔ چھوکرا۔ معمولی آدمی
2. موزے یا جوتے اتارنے کا اوزار۔ موزہ کش
3. سیخ
4. پھانا ۔ میخ
5. لکڑی رکھ کر کاٹنے کی گھوڑی۔ اڈا۔ ٹیکن
6. زرہ بکتر۔ کمری۔ جاکٹ
7. کپا
8. نر
9. بوجھ اٹھانے کی کل۔ جیک
10 مچھلی کا بچہ
11 مضراب
12 جھنڈا۔ نشان۔ علم
13 کلغی دار کبوتر
Noun
کوئی شَخص يا عام آدمی ۔ فلاں شخص ۔ محنت کش ۔
2.Jack beanNoun
راج لوبيا ۔ لوبيا ۔ باقلا يا پھلی کی ايک قسم ۔
3.Jack bootNoun
جيک بُوٹ ۔ موزَہ ۔ گھُٹنوں تَک لَمبا بھاری فَوجی بُوٹ ۔
4.Jack daw, dawNoun
جيک ڈا ۔ زَغَن ۔ کاگ ۔ زاغِ صَغير ۔ کاروس مونی ڈولا ۔ کَوّے کی نَسَل کا ايک يَورَپی پَرِندَہ ۔
5.Jack frostNoun
کُہَر يا سَرد موسَم کی تَجسيم ۔ بَرفانی ديوی ۔ مُنجَمِد موسَم کی مُشخِص صُورَت ۔
6.Jack fruitجيک فروٹ ۔ کٹھل ۔
7.Jack fruit, jakNoun
کَٹھَل ۔ ايک دَرَخت جِس کے پھَل کا گُودا اور بيج دونوں کھائے جاتے ہيں ۔
8.Jack hammerNoun
بَڑا ہَتھوڑا ۔ درّان ۔ چَٹانوں ميں سُوراخ کَرنے کا مَشينی ہَتھوڑا ۔
9.Jack in the box, jack-in-a-boxNoun
ڈِبّے کا بھُتنا ۔ کھِلونوں کا ڈِبّا ۔ صَندُوق کا مُوکَل ۔ اُلُو کا پَٹھّا ۔
10.Jack ketchNoun
انگريز جَلّاد جيک کيچ کے نام پَر ۔ جَلّاد ۔ پھانسی دينے والا ۔
11.Jack mackerelNoun
جيک ميکريل ۔ ايک قِسم کی خُوردنی مَچھلی جِس کا تَعلُق ٹَراکورَس جِنس سے ہے ۔
12.Jack pineNoun
صَنُوبَر ۔ بَنکَسيانا جِنس صَنُوبَر کا دَرَخت ۔
13.Jack rabbitNoun
لَمبے کانوں اور اگلی ٹانگوں کی نِسبَت پِچھلی زِيادَہ لَمبی ٹانگوں والا خَرگوش ۔
14.Jack stayNoun
(جَہاز رانی) شہ بَلّی ۔ سَہارے کی بَلّی کا رَسَّہ يا ڈَنڈا ۔
15.Jack towelNoun
شہ تولِيا ۔ بَڑا توليا ۔جِسے گھُومنے والے ڈَنڈے پَر لَٹکايا جا سَکے ۔
16.Jack-in-the-pulpit, indian turnipNoun
ہِندُوستانی شَلجَم ۔
17.Jack-o-lanternNoun
اگيابيتال ۔ شيطانی آگ ۔ غُولِ بَيابانی ۔ آتَشيں سَراب ۔ چھَلّاوا ۔ شَہابَہ ۔
18.Jack-of-all-tradesNoun
ہَر فَن مَولا ۔ بَہ آسانی اوزار اِستِعمال کَرنے والا شَخص ۔ ہَر کام ميں ماہِر ۔
19.Jack-tar, jacktarNoun
جيک ٹار ۔ مَلّاح ۔ کَشتی ران ۔ کھَوَيّا ۔ مانجھی ۔
20.Jackaln.
گیدڑ۔ شغال۔ سیار۔ جمبو۔ شرگارل
جيکال ۔ گيدڑ ۔
Noun
گيدَڑ ۔ شُغال ۔ سَيار ۔ جَنگَلی کُتّوں کی نَسَل کا ايک جانوَر ۔
21.Jackalsn.
گیدڑ۔ شغال۔ سیار۔ جمبو۔ شرگارل
جيکال ۔ گيدڑ ۔
Noun
گيدَڑ ۔ شُغال ۔ سَيار ۔ جَنگَلی کُتّوں کی نَسَل کا ايک جانوَر ۔
22.Jackanapesn.
1. منو۔ بندر۔ مسخرا
2. بانکا۔ چھیل چھبیلا۔ چھیل چکنیا
Noun
بے ہُود شَخص ۔ گُستاخ بَچَّہ ۔ ظاہِر دار ۔ چھِچھورا ۔ مَسخَرا ۔
23.Jackassn.
گدھا۔ خر۔ بیوقوف
24.JackasseryNoun
بے وَقُوفانَہ يا احمَقانَہ کام ۔ حَماقَت ۔
25.Jackassesn.
گدھا۔ خر۔ بیوقوف
jack found in 56 words & 3 pages.
  1    2    3    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones