English to Urdu Translation


1.JughhrafiaNoun
جغرافيہ ۔ جغرافيائی شکل کے اعتبار سے عرب جزيرہ نما ہے ۔ جس کے تين طرف پانی اور ايک سمت خشکی ہے ۔ مغرب ميں بحيرہ قلزم آبنائے سويز اور بحيرہ روم ہے ۔ مشرق ميں بحر ہند خليج فارس اور بحر امان ۔ جنوب ميں بحر ہند شمال کی حدود بہت مختلف ہيں ۔ بعض جغرافيہ دان شام تک اس کی حدود کو وسعت ديتے ہيں ۔ عرب کی اب تک باقائدہ پيمائش اور مردم شماری نہيں ہوئی ہے ليکن تخمينی رقبہ بارہ لاکھ مربع ميل ہے ۔ جو جرمنی اور فرانس سے چار گنا ہے ۔ اور آبادی ايک کروڑ کے قريب ہے ۔ ملک کا بڑا حصہ ريگستان و صحرا پر مشتمل ہے ۔ ملک بھر ميں پہاڑوں کا سلسلہ پھيلا ہوا ہے ۔ يہاں کی آب و ہوا عموماً گرم خشک ہے ۔

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones