English to Urdu Translation

keto found in 13 words.
1.KetoAdjective
(کيمِيا) کيٹون رَکھنے والا يا اُس سے مُتعلِق ۔کيٹونی ۔
2.KetogeneticAdjective
کيٹون زا ۔ کيٹون سے مُتعلِق ۔
3.Ketogenic dieetکَیتُون زا غَذا ۔ چَربی کی مِقدار کا زیادہ ہو جانا
4.KetogensisNoun
(طِب) کيٹون زائی ۔ جِسم کے اندَر کيٹون کی پيدائش ۔
5.KetolNoun
(کيمِيا) کيٹول ۔ نامياتی مُرَکَّب جِس ميں الکحل اور کيٹون شامِل ہوتے ہيں ۔
6.KetonaemiaGreek
کَیتُون الام ۔ خُون میں کَیتُون اجسام
7.Ketoneکَیتُون ۔ نامیاتی مُرَکّبات کا سِلسِلَہ ۔ کَیٹوسِس میں کَیٹُون اجسام
Noun
(کيمِيا) کيٹون ۔ نامياتی مُرَکَّب کی کوئی بھی قِسم ۔
8.KetonebodyNoun
کيٹون جِسم ۔ ذيابيطَس کے مَريض کے خُون يا پيشاب ميں ايسيٹون تيزاب کی موجُودگی ۔
9.KetonicAdjective
کيٹون سے مُتعلِق ۔
10.KetoseNoun
(کيمِيا) کيٹوز ۔ کيٹون گروپ رَکھنے والا ايک سادَہ شَکَريں مادَّہ ۔
11.KetosisNoun
کيٹونِيَت ۔ جِسم ميں کيٹون کا غَير مُعتَدِل اِجتِماع ۔
12.Ketosteriodsسَٹیرائدز ہارمُونز جِن میں ایک کَیٹِو گَروہ ہوتا ہے اور بُنیادی رَنگ ساخت میں آکسیجَن کے ایک سالمے کے اِضافہ سے بَنتے ہَیں
13.KetouriaGreek
کَیتُون بَولی ۔ پَیشاب میں کَیتُون
keto found in 13 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones